اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پہلا ون ڈے: سری لنکا نیویسٹ انڈیز کوایک وکٹ سے ہرادیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں ایک وکٹ سے ہرادیا۔ میچ کا بارش کے سبب 26 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 26 اوور میں ا?ٹھ وکٹ پر 159 رنز بنائے تھے لیکن اس موقع پر بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا، البتہ کھیل دوبارہ شروع ہونے پر سری لنکا کا اتنے ہی اوورز میں 163رنز کا ہدف دیا گیا جو اس نے 25 ویں اوور میں نو وکٹ پر حاصل کیا۔ دلشان نے 59 رنز بنائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…