اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دو وکٹ کیپر۔۔سرفراز احمد اورمحمد رضوان ایک دوسرے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟جانیئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک )وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میری خواہش ہے کہ پہلے سرفراز احمد کو موقع ملے اس کےلئے چاہے میںباہر ہی بیٹھا رہوں تو کوئی بات نہیں ،سرفراز احمد پاکستان کیلئے اچھا کررہے ہیں تو انہیں ہی کھیلنا چاہیے، جس طرح وہ مجھے اپنا بھائی سمجھتے ہوئے وکٹ کیپنگ کے متعلق بتاتے ہیں اسے دیکھتے ہوئے کبھی بھی میرے ذہن میں یہ بات نہیں آئی کہ میرا ان کیساتھ کوئی مقابلہ ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جتنا مجھے سرفراز احمد سپورٹ کرتے ہیں اسے دیکھتے ہوئے مجھے نہیں لگتا کہ انہوں نے کبھی سوچا ہوگا کہ رضوان کیساتھ میرا کوئی مقابلہ ہے یا اگر میں پرفارم نہیں کروں گا تو رضوان کو میری جگہ مل جائے گی ایسا بالکل نہیں ہوا بلکہ جب سے میں ٹیم میں آیا ہوں کہ سرفراز احمد نے مجھے اتنا سپورٹ کیا ہے کہ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ ان کا رویہ میرے ساتھ بالکل بھائیوں جیسا ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…