ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈین جونز نے بھی پاکستان سپر لیگ میں کوچنگ کےلئے دستیابی ظاہر کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے بھی پاکستان سپر لیگ میں کوچنگ کے لئے دستیابی ظاہر کردی ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہاکہ اگر بہت سارے پیسے اور ضمانت دی جائے تو ایونٹ کے لیے خدمات حاضر ہوں گی، یاد رہے کہ 54 سالہ ڈین جونز نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے دوران 52 ٹیسٹ میں 46.55 کی اوسط سے 3631 رنز بنائے۔164 ون ڈے میچز میں انھوں نے 44.61 کی ایوریج سے 6068 رنز جوڑے، انھیں بطور کمنٹیٹر ایک انتہائی ناخوشگوار صورتحال کا بھی سامنا کرنا پڑا جب 2006 میں پروٹیز بیٹسمین ہاشم آملہ کو دہشت گرد پکارا، وہ قبل ازیں پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے بھی امیدوار تھے لیکن بیل منڈھے نہ چڑھ سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…