پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے

datetime 4  مئی‬‮  2026 |

لاہور(این این ا ئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی۔

صحافی نے چودھری پرویز الہٰی سے سوال کیا کہ پیپلز پارٹی میں آپ کی شمولیت کی خبریں چل رہی ہیں جس پر اپنے جواب میں انہوںنے کہاکہ خدا کا خوف کریں میرا پیپلز پارٹی سے کوئی واسطہ ہی نہیں ہے۔واضح رہے صدر پی ٹی آئی اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کے لئے پہنچے جس کے بعد ان کے متعلق پارٹی بدلنے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…