جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

راولپنڈی سے بھارتی شہری گرفتار، پاکستانی کرنسی بھی برآمد

datetime 4  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پولیس نے چوہڑ چوک کے قریب ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے، جس نے دورانِ تفتیش خود کو بھارت کا شہری ظاہر کیا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ویسٹریج کی پولیس گشت کے دوران اس شخص تک پہنچی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق اہلکاروں نے اسے دھمیال کی سمت جاتے دیکھا، تاہم پولیس کو دیکھتے ہی اس نے واپس مڑنے کی کوشش کی جس پر اسے روک کر تلاشی لی گئی۔پوچھ گچھ کے دوران ملزم اپنی شناخت کے حوالے سے کوئی مستند دستاویز پیش نہ کر سکا۔ بعد ازاں اس نے اپنا نام دلیر مشتاق ولد مشتاق احمد صوفی بتایا اور دعویٰ کیا کہ وہ بھارتی شہری ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار شخص کے پاس سے 1750 روپے نقد اور دو بال پین برآمد ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد ملزم کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…