پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیلاروسی لڑکی پاکستانی لڑکےکی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے شادی کرلی

datetime 2  مئی‬‮  2026 |

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی محبت میں بدل گئی، جس کے بعد بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون پاکستانی نوجوان سے شادی کے لیے فیصل آباد پہنچ گئی۔

32 سالہ صغیر حسین کے مطابق تقریباً دس ماہ قبل ان کی سوشل میڈیا پر اولگا سے بات چیت شروع ہوئی، جو وقت گزرنے کے ساتھ محبت میں تبدیل ہو گئی۔انہوں نے بتایا کہ باہمی ذہنی ہم آہنگی اور ایک دوسرے کو سمجھنے کے بعد دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا، جس پر اولگا نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا۔فیصل آباد پہنچنے کے بعد خاتون نے مقامی مسجد میں اسلام قبول کر لیا، جس کے بعد ان کا نیا نام اولگا حسین رکھا گیا۔

بعد ازاں صغیر حسین اور اولگا حسین کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں اہل خانہ نے شرکت کی۔ یوں اس جوڑے نے نئی زندگی کا آغاز کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…