ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہربھجن سنگھ کا ایکشن چیک کیا جائے تو یقیناً15 ڈگری سے اوپر نکلے گا: سعید اجمل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے جادوگر سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ بھارتی باﺅلر ہربھجن سنگھ کا ایکشن چیک کیا گیا تو یقیناً وہ 15 ڈگری سے اوپر ہی ہو گا جبکہ ایشوین بھی غیر قانونی باﺅلنگ کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعید اجمل نے کہا کہ آئی سی سی کرکٹ کا فروغ نہیں آف سپن آرٹ کی تباہی کر رہی ہے، جب پاکستانی باﺅلر پرفارمنس دے تو پابندی لگ جاتی ہے لیکن بھارتی کرکٹرز سے کیوں نہیں پوچھا جا رہا؟ انہوں نے کہا کہ بھارتی سپنر ایشون بھی غیر قانونی باﺅلنگ کرتے ہیں لیکن ہربھجن سیدھا سیدھا آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں اور اگر ان کا ایکشن چیک کیا جائے تو 100 فیصد یقین ہے کہ وہ 15 ڈگری سے زیادہ ہی نکلے گا۔ انہوں نے کہا کہ بلال آصف جب کوئی وکٹ نہ لے تو کوئی مسئلہ نہیں لیکن اگر پانچ وکٹیں لے لے تو پابندی لگ جاتی ہے ، آئی سی سی نے اگر اصولوں کی پاسداری کرنی ہے تو سب پر کریں صرف پاکستانی کھلاڑیوں کےساتھ ہی ایسا کرنا غلط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…