اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

آل سٹارز کرکٹ سیریز کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان، وسیم اکرم، معین خان، ثقلین مشتاق اور شعیب اختر بھی شامل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک) آل اسٹارز کرکٹ سیریز کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ وسیم اکرم، معین خان، ثقلین مشتاق اور شعیب اختر بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ سیریز کل فتہ سے شروع ہو گی۔ پہلا میچ نیویارک کے سٹی فیلڈ میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے ستارے اس بار امریکا کے افق پر جگمائیں گے۔ تین میچوں کی سیریز کے لئے سچنز بلاسٹرز کا مقابلہ ہو گا وارنز واریئرز سے۔سچن ٹنڈولکر کی ٹیم میں شان پولاک، سارو گنگولی، وی وی ایس لکشمن، گلین میگرا، معین خان، وریندر سہواگ، شعیب اختر، مہیلا جے وردنے، لانس کلوزنر، گریم سوان، برائن لارا، کرٹلی ایمبرو، کارل ہوپر اور مرلی دھرن جیسے سپراسٹارز شامل ہیں۔اینڈریو سائمنڈز، رکی پونٹنگ، جیک کیلس، ڈینیل ویٹوری، مائیکل وان، وسیم اکرم، جونٹی رہوڈز، میتھیو ہیڈن، ثقلین مشتاق، کمار سنگاکارا، کورٹنی واش، ایلن ڈونلڈ اور اجیت اگرکر شین وارن کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ سیریز کا دوسرا میچ گیارہ نومبر کو ہوسٹن اور تیسرا چودہ نومبر کو لاس اینجلس میں ہو گا۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…