اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پیرس ماسٹر ٹورنامنٹ ،جون ایزنر نے روجر فیڈرر کو شکست دیدی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

پیرس(نیوز ڈیسک)امریکا کے جون ایزنر نے سوئٹزرلینڈ کے روجر فیڈرر کو شکست دیکر پیرس ماسٹر ٹورنامنٹ کے اگلے مرلے میں جگہ بنالی۔پیرس میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں امریکی کھلاڑی جون ایزنر نے روجر فیڈرر کے خلاف پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر جیتا۔دوسرے سیٹ میں سابق عاملی نمبر ون کھلاڑی نے کم بیک کرتے ہوئے چھ تین سے فتح سیمٹی۔لیکن تیسرے او ر فیصلہ کن سیٹ میں جون ازیزنر نے سات چھ سے کامیابی حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…