ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، باﺅلرز میں یاسر شاہ کا دوسرا نمبر، یونس خان چھٹے نمبر پر چلے گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے شارجہ ٹیسٹ کے بعد پلیئرز رینکنگ بھی جاری کر دی ہے جس کے مطابق باﺅلرز میں یاسر شاہ بدستور دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئی رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقہ کے ڈیل سٹین کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرا ر ہے جبکہ پاکستان کے یاسر شاہ اور انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن مشترکہ طور پر دوسری پوزیشن کے حقدار ٹھہرے ہیں۔ اس فہرست میں انگلینڈ کے کرس براڈ چوتھے اور نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کے مچل جانسن چھٹے نمبر پر، جنوبی افریقہ کے فلینڈر ساتویں، بھارتی باﺅلر ایشون آٹھویں، سری لنکن باﺅلر ہیراتھ نویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کے ٹم ساﺅتھی کا دسواں نمبر ہے۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…