اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز سپر وومن بن گئیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک)ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز کودوست کےساتھ خوش گپیوں میں مصروف دیکھ کرنوجوان نےانکاموبائل فون چرالیالیکن سیرینا نےڈکیت کوجانےں ہیں دیا۔ پیچھا کرکے سیل فون واپس لے لیا۔سیرینا ولیمز امریکی شہر سان فرانسسکو کے ایک ریسٹورنٹ میں ڈنر کررہی تھیں۔اس دوران ایک شخص ان کا موبائل فون لے اڑا۔لیکن سیرینا ولیمز نے اس کی بھنک پڑتے ہی مشکوک شخص کا پیچھا کیا اور اس سے اپنا موبائل فون نکلوا لیا۔یہ کارنامہ انہوں نے اکیلے ہی انجام دیا۔اس واقعے کے بارے میں سرینا ولیمز نے سوشل میڈیا پر کہا کہ یہ واقعہ،خواتین کی جیت ہے۔خواتین اپنے آپ کو کمزور نہ سمجھیں۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…