پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ کو ”نواز“دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوزڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کو ٹیسٹ کرکٹ کی فروغ کیلئے سالانہ ساڑھے 12لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی آئندہ سال سے سالانہ آمدنی میں ساڑھے بارہ لاکھ ڈالرز اضافہ ہوجائے گا۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ کھیلنے والے سات ملکوں کو ٹیسٹ میچوں کے فروغ کے لئے 2017ءسے 2023ءتک ایک کروڑ ڈالرز یا سالانہ ساڑھے بارہ لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی نے گزشتہ سال یہ فنڈ قائم کیاتھا جس کا مقصد دنیا بھر میں ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کو یہ خطیر رقم ٹیسٹ کرکٹ کی ترقی کیلئے خرچ کرنا ہو گی۔بگ تھری کی تشکیل کے بعد جو اصلاحات سامنے آئی تھیں اس کے مطابق بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ سالانہ بیس سے زائد ٹیسٹ کھیلتے ہیں جب کہ پاکستان سمیت ٹیسٹ کھیلنے والے بقیہ سات ملکوں کو ایک خطیر رقم ٹیسٹ کرکٹ کے فروغ اور کرکٹ کی ترقی کیلئے دی جائے گی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…