دبئی(آن لائن)دبئی میں نجی ہسپتال کے افتتاح کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو لیموزین میں لے جایا گیا، کرکٹرز نے لیموزین میں دبئی کی سیر بھی کی اور تصاویر بھی اتروائیں۔ انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے امتحان سے قبل قومی کھلاڑی کافی خوشگوار موڈ میں ہیں۔ گرین شرٹس کو دبئی کے ایک نجی ہسپتال کے افتتاح کیلئے مدعو کیا گیا اور وہاں تک لے جانے کیلئے لیموزین جیسی شاہانہ سواری کا انتخاب کیا گیا۔ کھلاڑی ہوٹل سے نکل کر سیدھا لمبی چوڑی کار میں جا بیٹھے، خوب تصاویر لیں اور دبئی کی سیر بھی کرتے رہے۔
دبئی: قومی کرکٹرز کی لیموزین میں سیر، نجی اسپتال کا افتتاح بھی کیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف



















































