اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

رمیز راجہ نے یونس خان کو پراسرار شخصیت قرار دےدیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ابوظہبی(نیوزڈیسک)سابق کپتان رمیز راجہ نے یونس خان کو پراسرار شخصیت قرار دےدیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کے لیے ضد اور پھر ریٹائرمنٹ سمجھ سے بالا تر ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر رمیز راجہ نے کہا کہ یونس خان ایک پراسرارشخصیت کے مالک ہیں انہوں نے اپنی شرائط پر ریٹائر ہونے کیلئے اتنا عرصہ کرکٹ بورڈ سے ٹکر لی۔ رمیز راجہ نے کہا کہ یونس خان ایک انتہائی اچھے پلیئر اور عظیم بلے باز ہیں۔ آج کے دور میں مڈل آرڈر بیٹسمینوں کیلئے ٹرینڈ تبدیل ہوچکا ہے، مڈل آرڈ میں کھیلنے والوں کو لمبا کھیلنے کی ضرورت ہوتی ہے ہم ابھی بھی بہت پیچھے ہیں لیکن یونس خان نے اپنے زمانے میںجس طرح کی بیٹنگ کی ٹیم کو ضرورت ہوتی تھی کرکے دکھائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…