اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان 10 سال سے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز ہرانے کا منتظر

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ابوظہبی (نیوزڈیسک) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے سیریز دس سال پہلے جیتی تھی ۔ پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں ریکارڈ کبھی متاثر کن نہیں رہا۔ اس لئے پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کو ہرانے کے لئے تاریخ کو بھی تبدیل کرنا ہوگا۔ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تین ون ڈے سیریز جیتی ہیں۔ پاکستان نے 1974ء میں 0-2 ، 2000ء میں 1-2 اور 2005ء میں 1-2 سے انگلینڈ کو شکست دی تھی ۔ دونوں ملکوں کے درمیان اب تک ہونے والے 63 ون ڈے انٹر نیشنل میں سے26 پاکستان اور 42 انگلینڈ نے جیتے ہیں۔ دو میچوں کا نتیجہ برآمد نہ ہوسکا
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے

اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…