ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سری لنکا نے بھارت کا جشن آزادی سوگ میں بدل دیا ، ٹیسٹ میں شکست دے دی

datetime 15  اگست‬‮  2015

سری لنکا نے بھارت کا جشن آزادی سوگ میں بدل دیا ، ٹیسٹ میں شکست دے دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سری لنکا نے گال ٹیسٹ میں بھارت کو 63رنز سے شکست دے کر سیزیزمیں برتری حاصل کر لی ،بھارتی بلے بازوں نے آسان ہدف کو مشکل بنا دیا، تفصیل کے مطابق گال ٹیسٹ میں سری لنکا نے بھارت کو 176رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بھارتی کھلاڑی… Continue 23reading سری لنکا نے بھارت کا جشن آزادی سوگ میں بدل دیا ، ٹیسٹ میں شکست دے دی

پی ایچ ایف کی انکوائری کمیٹی رپورٹ پیرکو مکمل کرلی جائےگی

datetime 15  اگست‬‮  2015

پی ایچ ایف کی انکوائری کمیٹی رپورٹ پیرکو مکمل کرلی جائےگی

کراچی(نیوز ڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں عبرت ناک شکست کے اسباب پر مشتمل رپورٹ (کل)پیر کو مکمل کرلی جائے گی ¾ہاکی کلب آف پاکستان اسٹیڈیم کراچی میں ایک انٹرویومیں اولمپین شاہد علی خان نے کہاکہ ان کی انکوائری اب تکمیل کے آخری مراحل میں ہے انہوں نے کراچی لاہوراسلام آباد میں ٹیم مینجمنٹ، پلیئرز، سابق… Continue 23reading پی ایچ ایف کی انکوائری کمیٹی رپورٹ پیرکو مکمل کرلی جائےگی

زمبابوے شیڈول طے ، قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

datetime 15  اگست‬‮  2015

زمبابوے شیڈول طے ، قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول طے پاگیا، گرین شرٹس 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرے ڈال دینگے۔زمبابوے نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرکے 6سال سے ویران سونے میدان آباد کئے تھے، اس دوران مہمان ٹیم نے سخت سیکیورٹی حصار میں3 ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ون ڈے میچز کھیلے،گرین شرٹس… Continue 23reading زمبابوے شیڈول طے ، قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

گال ٹیسٹ؛ چندیمل نے بھارتی بولرز کے چھکے چھڑا دیے

datetime 15  اگست‬‮  2015

گال ٹیسٹ؛ چندیمل نے بھارتی بولرز کے چھکے چھڑا دیے

گال(نیوز ڈیسک) گال ٹیسٹ کے تیسرے دن سری لنکن وکٹ کیپر بیٹسمین دنیش چندیمل نے بھارتی بولرز کے چھکے چھڑادیے، ان کے ناقابل شکست 162 سے تقویت پاتے ہوئے میزبان ٹیم نے نہ صرف خسارہ کم کیا بلکہ بھارت کو فتح کیلیے 176رنز کا ہدف بھی دینے میں کامیاب ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گال ٹیسٹ میں… Continue 23reading گال ٹیسٹ؛ چندیمل نے بھارتی بولرز کے چھکے چھڑا دیے

اجنکیا راہنے نے 8 کیچز تھام کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2015

اجنکیا راہنے نے 8 کیچز تھام کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

گال(نیوز ڈیسک) سری لنکا کیخلاف جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی کرکٹر اجنکیا راہنے نے ریگولر وکٹ کیپر نہ ہونے باوجود کسی ایک میچ میں 8 کیچز تھام کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔مڈل آرڈر بیٹسمین جاری میچ میں اب تک آٹھ پلیئرز کو میدان بدر کرنے میں بولرز کی معاونت کرچکے ہیں، رنگانا ہیراتھ… Continue 23reading اجنکیا راہنے نے 8 کیچز تھام کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

گال ٹیسٹ ‘دوسری اننگز کے دوران بندر میدان میں گھس گیا

datetime 15  اگست‬‮  2015

گال ٹیسٹ ‘دوسری اننگز کے دوران بندر میدان میں گھس گیا

گال: گال ٹیسٹ کے تیسرے دن گراونڈ مین بن بلائے مہمان کی آمد سے کھیل میں وقفہ پڑگیا۔واقعے کے مطابق سری لنکا کی دوسری اننگز کے دوران بندر میدان میں گھس گیا، جسے نکالنے کے لیے سیکیورٹی حکام کی دوڑیں لگ گئیں، اس صورتحال پر کمنٹیٹر نے بھی دلچسپ تبصرے کیے۔

محمد علی نہیں میں عظیم باکسر ہوں، فلائڈ مے ویدر کا دعویٰ

datetime 15  اگست‬‮  2015

محمد علی نہیں میں عظیم باکسر ہوں، فلائڈ مے ویدر کا دعویٰ

امریکہ (نیوز ڈیسک)امریکہ کا معروف رسالہ ،فوربس ہر سال عوام الناس میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ”ایک سو“ مشہور ہستیوں (Celebrities) کی فہرست شائع کرتا ہے۔ پہلے اس فہرست میں صرف امریکا و برطانیہ کے خواتین و حضرات ہی شامل ہوتے تھے ،مگر 2015ءکی تازہ ترین فہرست میں دیگر ممالک کی مشہور عوامی… Continue 23reading محمد علی نہیں میں عظیم باکسر ہوں، فلائڈ مے ویدر کا دعویٰ

پی سی بی کھلاڑیوں کےلئے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دگنی کرنے کی پیشکش

datetime 15  اگست‬‮  2015

پی سی بی کھلاڑیوں کےلئے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دگنی کرنے کی پیشکش

لاہور ( نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لئے وننگ بونس ختم کر کے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دگنی کرنے کی پیشکش کردی ، اعلان آئندہ ہفتے میں ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ چند روز سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی کھلاڑےوں کے درمےان سےنٹرل کنٹرےکٹ کا تنازع چل رہا تھا جس مےں… Continue 23reading پی سی بی کھلاڑیوں کےلئے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دگنی کرنے کی پیشکش

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا اختتامی ٹیسٹ 20 اگست سے شروع ہوگا

datetime 15  اگست‬‮  2015

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا اختتامی ٹیسٹ 20 اگست سے شروع ہوگا

لندن(نیوز ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں اور اختتامی ٹیسٹ 20 سے 24 اگست تک کینگٹن اوول، لندن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم انگلینڈ کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ اختتامی ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم 14 سے 16 اگست تک نارتھمپٹن شائر کے… Continue 23reading انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا اختتامی ٹیسٹ 20 اگست سے شروع ہوگا