ظہیر خان نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)کرکٹر ظہیر خان نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بھارت کی جانب سے 2011 کے ورلڈ کپ میں اہم کردار ادا کرنے والے 37 سالہ میڈیم پیسر ظہیر خان نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ انجریز کے باعث نظرانداز کئے جانے والے میڈیم پیسرنے اپنا آخری میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 2014 میں… Continue 23reading ظہیر خان نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا