برطانوی کرکٹرزجیمزاینڈرسن ،جیمزٹیلرپاکستان سپرلیگ کھیلنے کے لئے رضامند
لاہور(نیوزڈیسک) انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن اور جیمز ٹیلر پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلئے رضامند ہوگئے ہیں ۔ پی ایس ایل کے مطابق انٹر نیشنل کھلاڑیوں کی تعداد 150سے ہوگئی ہے ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
JavedCh Provides Complete Information About Each and Every Cricket Match, Cricket Scores, Cricket Updates. You Can Read Latest Cricket and all Sports News Here.
لاہور(نیوزڈیسک) انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن اور جیمز ٹیلر پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلئے رضامند ہوگئے ہیں ۔ پی ایس ایل کے مطابق انٹر نیشنل کھلاڑیوں کی تعداد 150سے ہوگئی ہے ۔
ریاض: (نیوزڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور زمانہ ریسلرز مقابلے کیلئے سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے ہیں۔ جان سینا، بگ شو، کرس جریکو، کین اور شیمس سمیت کئی ر یسلرز جدہ کے ائیر پورٹ پہنچے تو شائقین نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ ریسلنگ کمپنی ڈبلیو ڈبلیو ای دنیا بھر میں شو منعقد… Continue 23reading جان سینا اور بگ شو سمیت مشہور زمانہ ریسلرز جدہ پہنچ گئے
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کاکہنا ہے کہ موجودہ حالات ایسے نہیں کہ بھارت سیریز کھیلنے کے لئے رضامند ہوجائے۔انہوں نے کہا کہ دسمبر میں پاک بھارت سیریز کی زیادہ امید نہیں ہے ۔ بھارت میں جیسا ماحول بنا ہوا ہے وہ کھیلنے کے لیئے رضا مند نہیں ہوں گے ۔لاہور میں پاک… Continue 23reading دسمبر میں پاک بھارت سیریز ہوتی نظر نہیں آ رہی،شہریار خان
لاہور(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ذرائع نے بتایا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں سزا بھگتنے والے کھلاڑی سلمان بٹ اور محمد آصف واپڈا کی نمائندگی کرینگے۔اس حوالے سے سلمان بٹ اور محمد نے بتایا ہے کہ واپڈا سے معاہدہ طے پا چکا ہے ، تربیتی کیمپ میں شریک ہو رہے ہیں ۔سلمان بٹ اور… Continue 23reading سلمان بٹ اور محمد آصف کا ڈومیسٹک سیزن کیلئے واپڈا سے معاہدہ ہو گیا
نئی دہلی(آن لائن) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی ہسپتال میں حالت بہتر ہونے لگی، سدھو کو ایک روز قبل جسم میں خون جمنے کی بیماری کے باعث داخل کرایا گیا تھا جہاں ان کے مکمل ٹیسٹ ہوئے اور علاج جاری ہے۔ ڈاکٹر ز نے گزشتہ روز بتایا کہ نوجوت سنگھ سدھو کی حالت… Continue 23reading بھارتی کرکٹرسدھو کی حالت سنبھلنے لگی، ڈاکٹرز نے جلد صحتیابی کی نوید سنا دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونان کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے بارے میں اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ یونا ن کی ٹیم کا دورہ پاکستان پرائیویٹ نوعیت کا ہے لہذا پی سی بی اس ٹیم کے دورہ کے دوران کئے جانے والے سکیورٹی، انتظامات، میچوں ، ٹرانسپورٹیشن یا کسی… Continue 23reading یونا ن کی ٹیم کا دورہ پاکستان پرائیویٹ نوعیت کا ہے‘پی سی بی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سری لنکا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر شمندا ارنگا فٹنس مسائل کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہوگئے۔ شمندا ارنگا بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے جس کی وجہ سے انہیں پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہونا پڑا۔ غیر… Continue 23reading سری لنکا فاسٹ باﺅلر شمندا ارنگا فٹنس کے باعث ویسٹ انڈیز کےخلاف ہوم سیریز سے باہر
ممبئی(آن لائن) بھارت میں ”جنونی“ شائقین کو لگام ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا، کانپور میں جال کے پیچھے بیٹھ کر میچ دیکھیں گے، بورڈ نے کٹک واقعہ پر اڑیسہ کرکٹ ایسوسی ایشن سے جواب طلب کرلیا۔ ادھر سچن ٹنڈولکر کو شریفوں کے کھیل میں اپنے ہموطنوں کی بدمعاشی نے شرمندہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت… Continue 23reading بھارت میں ”جنونی“ شائقین کو لگام ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا
سیالکوٹ(آن لائن)یونان کرکٹ بورڈ کے صدر جوزف نیکیتاس نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کھیلنے کے لئے محفوظ ترین ملک ہے اور یہاں امن عامہ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ دیگر انٹر نیشنل ٹیمیں بھی ہماری طرح پاکستان میں آ کر کرکٹ کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستان محفوظ ملک ہے، فروری میں امن پریمیئر لیگ کرائینگے: جوزف نیکیتاس