پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

محمدحفیظ کو کھیلنے کی پیشکش نہیں دی، ان کا دعویٰ سفید جھوٹ ہے: چٹاگانگ کلب

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

دبئی/ڈھاکہ (آن لائن)بنگلہ دیش کے چٹاگانگ کلب نے ان اطلاعات کو مستردکر دیا ہے کہ انہوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر کھلاڑی محمد حفیظ کو دعوت دی تھی اور انہوںنے محمد عامر کے ٹیم میں شامل ہونے کے باعث یہ پیشکش قبول کر نے سے انکار کر دیا۔چٹاگانگ کلب کے میڈیا منیجر منہاسب الدین نے ایک انٹرویو میں کہاکہ ہم نے حفیظ کو کوئی پیشکش نہیں کی تو اسے مسترد کس طرح کیا جاسکتا ہے اس حوالے سے محمد حفیظ کا بیان سفید جھوٹ ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم خود بھی حفیظ سے رابطہ کر کے ان کے بیان پر اپنے جذبات سے انہیں آگاہ کرینگے۔واضح رہے کہ محمد حفیظ نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں چٹاگانگ کلب کی طرف سے ایک کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے اس ٹیم میں محمد عامر کی موجودگی کے باعث کھیلنے سے انکار کر دیا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…