لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی سمیت 7کھلاڑی انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے یو اے ای پہنچ گئے ہیں ،تفصیلات ے مطابق انگلینڈ کیخلاف 3ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے قومی ٹیم میں شامل کھلاڑی گزشتہ روز یو اے ای روانہ ہو گئے جو بعد ازاں ہفتہ کی شب یو اے ای پہنچ گے ۔ کھلاڑیوں میں کپتان شاہد آفریدی،عمر اکمل ، رفعت اللہ مہمند ،صہیب مقصود ، عمران خان جونئیر اور سہیل تنویر شامل ہیں۔ دونوں ممالک کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی 26 نومبر ،دوسرا 27نومبر کو دبئی میں جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی 30نومبر کو شارجہ میں کھیلا جائے گا ۔
انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی، کپتان شاہد آفریدی سمیت 7کھلاڑی یو اے ای پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف



















































