ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا نے یو ایس اوپن ویمنز ڈبل کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

ثانیہ مرزا نے یو ایس اوپن ویمنز ڈبل کا ٹائٹل جیت لیا

نیو یارک(نیوز ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگز کے ہمراہ یو ایس اوپن ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ سال کے آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز کے فائنل میں ثانیہ مرزا اور پارٹنر مارٹینا ہنگز نے آسٹریلیا کی کیسی ڈیلوکوا اور قازقستان کی یارو سولوا شیڈووا کو… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے یو ایس اوپن ویمنز ڈبل کا ٹائٹل جیت لیا

جکووچ نے فیڈرر کو ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

جکووچ نے فیڈرر کو ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) یوایس اوپن میں عالمی نمبر ایک سربیا کے نواک جکو وچ نے سخت مقابلے کے بعد ورلڈ نمبر دو سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو 4-6، 7-5، 4-6 اور 4-6 سے شکست دے کر رواں سال تیسرا گرینڈ سلام حاصل کیا۔ یہ جکووچ کا مجموعی طور پر دسواں گرینڈ سلام ٹائٹل ہے۔ اس… Continue 23reading جکووچ نے فیڈرر کو ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا

مانچسٹر‘آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

مانچسٹر‘آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی

مانچسٹر(نیوز ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 5ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-3سے جیت لی ہے۔ آج میچ میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو کہ بلکل غلط فیصلہ ثابت ہوا اور… Continue 23reading مانچسٹر‘آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی

بھارتی بورڈ میں ڈالمیا کیخلاف بغاوت کے آثار نمایاں

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

بھارتی بورڈ میں ڈالمیا کیخلاف بغاوت کے آثار نمایاں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ میں جگموہن ڈالمیا کے خلاف بغاوت کے آثار دکھائی دینے لگے، بورڈ صدر کی خراب صحت کو وجہ قرار دیتے ہوئے ’سبکدوش‘ کرنے کی کوششیں شروع ہوگئیں، ’پیٹرن انچیف‘ کا لالی پاپ دیکر راضی کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ میں اس وقت موجودہ صدر جگموہن… Continue 23reading بھارتی بورڈ میں ڈالمیا کیخلاف بغاوت کے آثار نمایاں

بھارت کے ساتھ کرکٹ سیریز کیلئے آخری کوشش

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

بھارت کے ساتھ کرکٹ سیریز کیلئے آخری کوشش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت کے ساتھ کرکٹ سیریز کیلئے آخری کوشش،ظہیر عباس اب بات کریںگے،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہر یار خان نے واضح کیا ہے کہ پی سی بی سیریز کیلئے بھارت کی منت سماجت نہیں کرے گا، آئی سی سی کے صدر ظہیرعباس غیر رسمی انداز میں بات کریں گے۔ایک انٹرویو میں شہر یار… Continue 23reading بھارت کے ساتھ کرکٹ سیریز کیلئے آخری کوشش

دورہ زمبابوے ،اظہرعلی ،سرفرازاورمحمدحفیظ شریک ہونگے یا نہیں؟،قومی سلیکشن کمیٹی نے حتمی اعلان کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

دورہ زمبابوے ،اظہرعلی ،سرفرازاورمحمدحفیظ شریک ہونگے یا نہیں؟،قومی سلیکشن کمیٹی نے حتمی اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہارون الرشید نے کہا ہے کہ دورہ زمبابوے کے لئے پاکستان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیموں کا انتخاب نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ہی کر لیا جا ئیگا دورہ زمبابوے میں پاکستان ٹیم دو ٹی 20 اور 3 ایک روزہ میچ کھیلے گی ۔ایک انٹرویو… Continue 23reading دورہ زمبابوے ،اظہرعلی ،سرفرازاورمحمدحفیظ شریک ہونگے یا نہیں؟،قومی سلیکشن کمیٹی نے حتمی اعلان کردیا

سری نواسن کے داماد گروناتھ میاپن اور اجستھان رائلز کے شریک سربراہ راج کندرا پرتاحیات پابندی عائد

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

سری نواسن کے داماد گروناتھ میاپن اور اجستھان رائلز کے شریک سربراہ راج کندرا پرتاحیات پابندی عائد

ممبئی(آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ کے لودھا کمیشن نے کرپشن اور سٹے کے الزامات ثابت ہونے پر انٹرنیشل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے چیئرمین سری نواسن کے داماد گروناتھ میاپن اور اجستھان رائلز کے شریک سربراہ راج کندرا پرتاحیات پابندی عائد کردی جب کہ چنائی سپر کنگز اور راجستھان رائلز پر 2،2 سال کی… Continue 23reading سری نواسن کے داماد گروناتھ میاپن اور اجستھان رائلز کے شریک سربراہ راج کندرا پرتاحیات پابندی عائد

فیفا صدر بلاٹر کی کرپشن کے شواہد بھی منظرعام پر آگئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

فیفا صدر بلاٹر کی کرپشن کے شواہد بھی منظرعام پر آگئے

جنیو(نیوز ڈیسک) فیفا صدر سیپ بلاٹرکے کرپشن میں ملوث ہونے کے شواہد منظرعام پر آنا شروع ہوگئے۔سوئس ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیاگیاکہ انھوں نے 2010 اور2014 ورلڈ کپ کے ٹی وی رائٹس معمولی قیمتوں پر نائب صدر جیک وارنر کے میڈیا ہاؤس کو فروخت کیے تھے، بلاٹر کے زیر دستخط معاہدے کی نقول… Continue 23reading فیفا صدر بلاٹر کی کرپشن کے شواہد بھی منظرعام پر آگئے

فلاویا پینیٹا نے یو ایس اوپن ٹورنامنٹ جیت لیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

فلاویا پینیٹا نے یو ایس اوپن ٹورنامنٹ جیت لیا

نیو یارک(نیوز ڈیسک)اٹلی کی ٹینس سٹار فلاویا پینیٹا خواتین کے سنگلز مقابلوں میں اپنی ہم وطن روبرٹا ونسی کو ہرا کر رواں سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن کی فاتج بن گئی ہیں۔فلاویا نے براہ راست دو سیٹوں میں 6۔7، 2۔6 سے یہ کامیابی حاصل کی اور یہ ان کا پہلا گرینڈ سلیم… Continue 23reading فلاویا پینیٹا نے یو ایس اوپن ٹورنامنٹ جیت لیا