منگل‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کو بھارت کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے ,احسان مانی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کو بھارت کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے ,احسان مانی

اسلام آباد( نیوزڈیسک)بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے سابق سربراہ احسان مانی نے کہا ہے کہ اگر بھارت پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کےلئے ہونے والے معاہدے پر عمل نہیں کر تا تو پاکستان کو بھارت کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے ۔ایک غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading پاکستان کو بھارت کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے ,احسان مانی

شعیب ملک انگلینڈ کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کر نے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

شعیب ملک انگلینڈ کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کر نے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

ابو ظہبی( نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے آل راو نڈر شعیب ملک ابوظہبی میں جاری پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کےخلاف ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ابو ظہبی ٹیسٹ میں شعیب ملک 201 رنز بنا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے ہیں۔ شعیب ملک… Continue 23reading شعیب ملک انگلینڈ کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کر نے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

پہلا ٹیسٹ میچ ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے پہلی اننگز ڈکلیئرکردی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پہلا ٹیسٹ میچ ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے پہلی اننگز ڈکلیئرکردی

ابوظہبی ( نیوزڈیسک) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 523رنز پر ڈکلیئرکردی ۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی طرف سے شعیب ملک 245رنز کیساتھ ٹاپ سکورر رہے جبکہ اسد شفیق نے 107اور محمدحفیظ نے 98رنز بنائے ۔ ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلے گئے پانچ روزہ… Continue 23reading پہلا ٹیسٹ میچ ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے پہلی اننگز ڈکلیئرکردی

شعیب ملک نے انگلینڈ کیخلاف ڈبل سنچری بنالی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

شعیب ملک نے انگلینڈ کیخلاف ڈبل سنچری بنالی

ابو ظہبی(آن لائن) قومی ٹیم کے آل راو¿نڈر شعیب ملک ابوظہبی میں جاری پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ابو ظہبی ٹیسٹ میں شعیب ملک 201 رنز بنا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے تیسرے پاکستانی بن گئے ہیں۔ شعیب… Continue 23reading شعیب ملک نے انگلینڈ کیخلاف ڈبل سنچری بنالی

میچ میں جھگڑا کرنے پرمحمد عامر کو جرمانہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

میچ میں جھگڑا کرنے پرمحمد عامر کو جرمانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپاٹ فکسنگ میںسزایافتہ پاکستانی بولر محمد عامر کو ایک میچ کے دوران جھگڑا کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک میچ کے دوران محمد عامر اور فیصل اقبال کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہواتھا جس پر میچ ریفری نے دونوں کھلاڑیوں کو جرمانہ عائد کردیاہے جبکہ سپاٹ… Continue 23reading میچ میں جھگڑا کرنے پرمحمد عامر کو جرمانہ

بورڈ نے ریکارڈ ساز یونس خان کو خالی مبارکباد پر ٹرخا دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

بورڈ نے ریکارڈ ساز یونس خان کو خالی مبارکباد پر ٹرخا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پی سی بی نے ریکارڈ ساز یونس خان کو خالی مبارکباد پر ٹرخا دیا، انعام سے نوازنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یونس خان نے آف سپنر معین علی کو چھکا جڑ کر جاوید میانداد کا پاکستان کیلیے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ… Continue 23reading بورڈ نے ریکارڈ ساز یونس خان کو خالی مبارکباد پر ٹرخا دیا

آئی سی سی کرکٹرز پر دولت کی بارش کرنے کو تیار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

آئی سی سی کرکٹرز پر دولت کی بارش کرنے کو تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آئی سی سی نے نئے سال میں کرکٹرزپر دولت کی بارش کرنے کی تیاریاں کرلیں۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں،2016سے 2023تک کے عرصے میں ٹاپ ٹیسٹ ٹیموں، مینز اور ویمنز ایونٹس کیلیے انعامی رقم میں… Continue 23reading آئی سی سی کرکٹرز پر دولت کی بارش کرنے کو تیار

یونس کے ریکارڈ بنانے پر بے انتہاخوشی ہے، میانداد

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

یونس کے ریکارڈ بنانے پر بے انتہاخوشی ہے، میانداد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے یونس خان کے ہاتھوں اپنا ملکی ریکارڈ ٹوٹ جانے پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ یونس نے ٹیسٹ میں رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرکے میرا قائم کردہ 22 سال پرانا ریکارڈ توڑا ہے اس پر بے حد خوش ہوں۔جاوید میانداد نے… Continue 23reading یونس کے ریکارڈ بنانے پر بے انتہاخوشی ہے، میانداد

کرکٹر محمد حفیظ کے گھر بیٹی کی ولادت

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

کرکٹر محمد حفیظ کے گھر بیٹی کی ولادت

لاہور(آن لائن)پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر محمد حفیظ کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔محمد حفیظ بیٹی کی پیدائش پر بہت خوش ہیں۔ کہتے ہیں دورہ انگلینڈ سے واپسی پر وہ اپنی بیٹی کو گود میں لینے کے لیے بے چین ہیں۔ٹیم کے کھلاڑیوں اور پی سی بی حکام نے محمد حفیظ کو مبارک باد… Continue 23reading کرکٹر محمد حفیظ کے گھر بیٹی کی ولادت