لاہور (آن لائن ) بھارتی حکومت نے بھی اپنے کرکٹ بورڈ کو پاکستان سے سیریز کھیلنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ بھارتی میڈیا نے پاک بھارت سیریز کو سبوتاژ کرنے کیلئے پراپیگنڈا شروع کر دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کھیلنے کے حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد بھارتی حکومت نے بھی رضامندی ظاہر کرتے ہوئے سیریز کھیلنے کی منظوری دیدی ہے تاہم دوسری جانب کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے بھارتی حکومت کے اجازت ملنے پر بھارتی میڈیا نے رونا شروع کر دیا ہے اور اپنی ہی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے، بھارتی مےڈیا آگ بگولا ہوتے ہوئے انتہا پسندوں کے نقشے قدم پر چلنا شروع کر دےا پاک بھارت سےریز طے ہی بھارتی مےڈیاکو ممبئی حملے ےاد آ گئے ہےں۔ ان کا کہنا تھا کہ ممبئی حملوں کی برسی کے موقع پر ہی سےریز کھےلنے کی اجازت کےوں دی گئی ہے،سےریز کا اعلان ہوتے ہی بھارتی مےڈےا نے اپنی توپوں کے رخ پاکستان کی طرف موڑ تے ہوئے بھارتی مےڈیا نے کرکٹر ہوں ےا فنکار کسی کو نہےں چھوڑاسب کو کڑی تنقئد کا نشانہ بناےا۔
کرکٹ سیریز،بھارتی حکومت کی اجازت کے بعد بھارتی میڈیا آگ بگولا ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی



















































