ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاک بھارت کرکٹ سیریز بدستور ہوا میں معلق

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

پاک بھارت کرکٹ سیریز بدستور ہوا میں معلق

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بی سی سی آئی نے پاک بھارت سیریز کو بدستور ہوا میں معلق کیا ہوا ہے، سینئر عہدیدار راجیو شکلا نے کہا کہ ہم باہمی سیریز نیوٹرل وینیوز کے بجائے میزبان ملک میں کھیلنے کی پالیسی کے حق میں ہیں،حکومتی اجازت کے بغیر پاکستان سے سیریزکا فیصلہ نہیں کرسکتے، مقابلے ہونگے یا… Continue 23reading پاک بھارت کرکٹ سیریز بدستور ہوا میں معلق

کرکٹ میں نئے فارمیٹ ٹی ٹین کی تجویز بھی سامنے آ گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

کرکٹ میں نئے فارمیٹ ٹی ٹین کی تجویز بھی سامنے آ گئی

ممبئی(نیوز ڈیسک) کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی کے بعد نئے فارمیٹ ٹی ٹین کی تجویز پیش کردی گئی۔ سابق بھارتی وکٹ کیپر سید کرمانی نے کہاکہ دس اوورز پر مشتمل اننگز کا مقابلہ مستقبل میں شائقین کی دلچسپی کا باعث بن سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ٹیسٹ میچز کھیلے جاتے تھے اور… Continue 23reading کرکٹ میں نئے فارمیٹ ٹی ٹین کی تجویز بھی سامنے آ گئی

سلمان بٹ آفریدی کے سامنے روپڑے

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

سلمان بٹ آفریدی کے سامنے روپڑے

کراچی(نیوزڈیسک) سلمان بٹ نے قومی کرکٹرزکے دل میں نرم گوشہ پانے کیلیے کوشش شروع کر دی، گذشتہ روز انھوں نے سابق کپتان شاہد آفریدی سے ملاقات کے دوران جذباتی انداز میں اپنی سابقہ غلطیاں تسلیم کرلیں۔تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ، محمد عامر اور آصف کو اب تک قومی کرکٹرز… Continue 23reading سلمان بٹ آفریدی کے سامنے روپڑے

یونس خان کی واپسی کیلئے قومی چیف سلیکٹر کی انوکھی شرط

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

یونس خان کی واپسی کیلئے قومی چیف سلیکٹر کی انوکھی شرط

کراچی(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے سینئر بیٹسمین یونس خان کی پاکستانی سائیڈ میں واپسی کیلئے انوکھی شرط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسی وقت واپس آ سکتے ہیں جب وہ ٹیم کے پندرہ کے بجائے حتمی گیارہ کھلاڑیوں میں جگہ بنانے کے اہل ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading یونس خان کی واپسی کیلئے قومی چیف سلیکٹر کی انوکھی شرط

پشاور کی ٹی ٹونٹی ٹیم حکومتی حوصلہ افزائی سے تاحال محروم

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

پشاور کی ٹی ٹونٹی ٹیم حکومتی حوصلہ افزائی سے تاحال محروم

پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور کی ٹیم نے مسلسل دوسری مرتبہ پاکستان کا سب سے بڑا ٹی ٹونٹی ٹائٹل تو جیت لیا لیکن صوبائی حکومت کا دل نہ جیت سکی۔ 2 دن گزرنے کے باوجود صوبائی حکومت نے فاتح ٹیم کے لئے کوئی اعلان نہیں کیا۔پشاور کی ٹیم نے مسلسل دوسری مرتبہ قومی T20 چیمپیئن بننے کا… Continue 23reading پشاور کی ٹی ٹونٹی ٹیم حکومتی حوصلہ افزائی سے تاحال محروم

آف اسپنر سعید اجمل حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

آف اسپنر سعید اجمل حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)دورہ زمبابوے کیلئے قومی ٹیم میں جگہ بنانے سے محروم آف اسپنرسعید اجمل حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے تمام لوگوں سے کہا ہے کہ اگر ان سے کوئی غلطی ہو گئی ہو تو انہیں معاف کر دیں۔

شاہد آفریدی نے پی سی بی کو کھر ی کھری سنا دی

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

شاہد آفریدی نے پی سی بی کو کھر ی کھری سنا دی

اسلام آباد: پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کہا ہے کہ وہ سیریز کیلئے ہندوستان کے پیچھے بھاگنا بند کرے اور دورہ پاکستان کیلئے دیگر ٹیموں کو رضامند کرنے پر توجہ دے۔ انہوں نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آ… Continue 23reading شاہد آفریدی نے پی سی بی کو کھر ی کھری سنا دی

مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کا لیسٹر شائر کاﺅنٹی کلب سے معاہدہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کا لیسٹر شائر کاﺅنٹی کلب سے معاہدہ

لندن(نیوز ڈیسک)انگلینڈ کے کاﺅنٹی کلب لیسٹر شائر نے پاکستانی مڈل آرڈ بلے باز عمر اکمل سے معاہدہ کرتے ہوئے اس کا اپنی ویب سائٹ پر اعلان کردیا ہے۔عمر اکمل نے پاکستان کی جانب سے مجموعی طورپر 5 ہزار 259 رنز بنائے ہیں جبکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 123 کی اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنائے ہیں۔عمراکمل… Continue 23reading مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کا لیسٹر شائر کاﺅنٹی کلب سے معاہدہ

ثانیہ کی اچھی کارکردگی پر فخر کےساتھ دباﺅ بھی محسوس کرتا ہوں، شعیب ملک

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

ثانیہ کی اچھی کارکردگی پر فخر کےساتھ دباﺅ بھی محسوس کرتا ہوں، شعیب ملک

لاہور(نیوز ڈیسک) آل راﺅنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباو¿ بھی محسوس کرتا ہوں کہ اب کچھ کرکے دکھانا پڑے گا۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران انھوں نے کہا کہ ہم دونوں میں فرق یہ ہے کہ میں ایک ٹیم کا رکن ہونے… Continue 23reading ثانیہ کی اچھی کارکردگی پر فخر کےساتھ دباﺅ بھی محسوس کرتا ہوں، شعیب ملک