محمدآصف اورسلمان بٹ منہ دیکھتے رہ گئے،محمدعامر کی موجیں شروع
لاہور(نیوزڈیسک)محمدآصف اورسلمان بٹ منہ دیکھتے رہ گئے،محمدعامر کی موجیں شروع، رواں سال کے آخر میں ہونے والی بنگلادیش پریمیر لیگ نے 16پاکستانی کرکٹرز سے معاہدہ کرلیا۔ شاہد آفریدی، سعیداجمل اور شعیب ملک سمیت کئی اسٹارز کھلاڑی بی پی ایل میں اپنی صلاحیتوں کا جلوہ دکھائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان… Continue 23reading محمدآصف اورسلمان بٹ منہ دیکھتے رہ گئے،محمدعامر کی موجیں شروع