حفیظ نے ون ڈے میں ٹاپ آرڈر پرزیادہ بارصفرپرآؤٹ ہونے کا ریکارڈ بنا دیا
ابو ظبی(نیوز ڈیسک ) محمد حفیظ نے ون ڈے میں ٹاپ بیٹنگ آرڈر پر بغیر کھاتہ کھولے آﺅٹ ہونے کا ریکارڈ بنا دیا۔انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں وہ 16 ویں مرتبہ صفر پر آﺅٹ ہوئے، ٹاپ 3 پوزیشن پر بیٹنگ کرتے ہوئے اتنی بڑی تعداد میں ڈک حاصل کرنے والے وہ پہلے کھلاڑی ہیں۔سلمان… Continue 23reading حفیظ نے ون ڈے میں ٹاپ آرڈر پرزیادہ بارصفرپرآؤٹ ہونے کا ریکارڈ بنا دیا







































