دبئی ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا
دبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جمعرات سے دبئی میں شروع ہو رہا ہے۔ امکان ہے کہ پاکستان ٹیم میں راحت علی کی جگہ یاسر شاہ کو ملے گی۔ قومی ٹیم میں ذوالفقار بابر کی جگہ بلال آصف کو ٹیسٹ کیپ ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان دو فاسٹ بولروں اور دو اسپنرز… Continue 23reading دبئی ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا