پاکستان اورانگلینڈکے درمیان آخری معرکہ آج شارجہ میں ہوگا
شارجہ(نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے شارجہ میں شرو ع ہوگا، دونوں ٹیمیں آخری معرکے کے لیے بھرپور تیاری میں مصروف ہیں۔ایک ٹیم سیریز اپنے نام کرنے کے لیے کوشاںجب کہ دوسری سیریز بچانے کا عزم لیے پریکٹس میں مصروف ہے۔اسی جذبے کے تحت پاکستان اور انگلینڈ کی… Continue 23reading پاکستان اورانگلینڈکے درمیان آخری معرکہ آج شارجہ میں ہوگا