پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ہربھجن سنگھ۔۔۔۔۔سعید اجمل کا شک ٹھیک نکلا

datetime 6  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے گزشتہ برس آف اسپنر ہر بھجن سنگھ کے مشتبہ بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے کا معاملہ دبا دیا تھا، یہ انکشاف میڈیا کی حالیہ رپورٹ میں کیاگیا ، جس کے مطابق 19 نومبر 2014 ء کو راجکوٹ میں گجرات سے وجے ہزار ے ٹرافی کوارٹر فائنل میںپنجاب کے ہربھجن سنگھ کا بولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا تھا، وہ تیز گیند کرنے کی کوشش میں بازو کو مقررہ حد سے زیادہ خم دیتے تھے، اس کی رپورٹ فیلڈ امپائرز انیل چوہدری اور کے بھارتنا نے میچ ریفری چنموئے شرما کو دی اور ایک کاپی پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے آفیشل بھوپیندر سنگھ کو بھی ارسال کی گئی تھی، اس کے بعد یہ معاملہ دبا دیا گیا ، امپائرز کا خیال ہے کہ ہر بھجن سنگھ ڈومیسٹک میچز میں تواتر سے تیز گیندیں کرتے ہو ئے مقررہ حد عبور کرجاتے البتہ انٹر نیشنل میچز میں احتیاط برتتے دکھائی دیتے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…