جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاک انگلینڈ چوتھے اورآخری میچ میں سٹے بازوں نے اربوں روپے داﺅپرلگادیئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک انگلینڈ چوتھے اورآخری میچ میں سٹے بازوں نے اربوں روپے داﺅپرلگادیئے

اسلام آباد(آن لائن)پاک انگلینڈون ڈے سیریزکے چوتھے اورآخری میچ میں سٹے بازوں نے اربوں روپے داو¿پرلگادیئے ،میچ جیتنے کیلئے انگلینڈکی ٹیم فیورٹ ہونے کی وجہ سے ان کاریٹ بہت زیادہ رہا،تاہم اس کے باوجودجواریوں نے انگلینڈکی جیت پرزیادہ جوالگایا۔آن لائن کوموصولہ اطلاعات کے مطابق چوتھے دن کاریٹ20/22رکھاگیاجس کے مطابق پاکستان کی جیت پر22ہزارروپے لگانے والے… Continue 23reading پاک انگلینڈ چوتھے اورآخری میچ میں سٹے بازوں نے اربوں روپے داﺅپرلگادیئے

آئی سی سی نے پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ون ڈے میچ کو مشکوک قرار دے کر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

آئی سی سی نے پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ون ڈے میچ کو مشکوک قرار دے کر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا

شارجہ (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے شارجہ میں ہونے والے پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ون ڈے میچ کو مشکوک قرار دے کر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔آئی سی سی حکام کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس میچ کے دورا ن مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع ہے ۔انہوں نے مزید… Continue 23reading آئی سی سی نے پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ون ڈے میچ کو مشکوک قرار دے کر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا

بٹلر نے پاکستانی باولروں کے چھکے چھڑا دیئے ،48گیندوں پر سینچری بنا ڈالی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

بٹلر نے پاکستانی باولروں کے چھکے چھڑا دیئے ،48گیندوں پر سینچری بنا ڈالی

دبئی سٹی(نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری چوتھے اور آخری ون ڈے میچ میں بٹلر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 48گیندوں پر 100رنز مکمل کرکے انگلینڈ کے تیز ترین سینچر ی بنانے والے کھلاڑی کا اعزازحاصل کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے سامنے پاکستانی باولر اپنا جادو چلانے میں مکمل ناکام رہے… Continue 23reading بٹلر نے پاکستانی باولروں کے چھکے چھڑا دیئے ،48گیندوں پر سینچری بنا ڈالی

عمراکمل کوکرکٹ بورڈ نے ٹی 20سکواڈمیں شامل کرلیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمراکمل کوکرکٹ بورڈ نے ٹی 20سکواڈمیں شامل کرلیا

لاہو(نیوزڈیسک)پولیس نے قومی ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کو ڈانس سکینڈل میں کلین چٹ دیدی ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی عمر اکمل کو ٹی ٹوینٹی سکواڈ میں شامل کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس سے گرین چٹ ملنے کے بعد پی سی بی نے عمر اکمل کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی سکواڈ میں… Continue 23reading عمراکمل کوکرکٹ بورڈ نے ٹی 20سکواڈمیں شامل کرلیا

نائٹ کلب واقعہ:حیدر آباد پولیس نے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو ’’کلین چٹ ‘‘ دیدی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

نائٹ کلب واقعہ:حیدر آباد پولیس نے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو ’’کلین چٹ ‘‘ دیدی

لاہو(نیوزڈیسک) حیدر آباد پولیس نے نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات کے بعد مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو ’’کلین چٹ ‘‘ دے دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق 25سالہ عمر اکمل پر الزام لگا تھا کہ انہو ں نے حیدر آباد میں ایک نائٹ پارٹی میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ قابل اعتراض حرکات… Continue 23reading نائٹ کلب واقعہ:حیدر آباد پولیس نے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو ’’کلین چٹ ‘‘ دیدی

انگلینڈ سے نمٹنے کیلئے اہم ہتھیارچلانے کا فیصلہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

انگلینڈ سے نمٹنے کیلئے اہم ہتھیارچلانے کا فیصلہ

دبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا پاکستان کی جانب سے افتخار احمد کی جگہ احمد شہزاد کو کھلائے جانے کی توقع ہے اب لڑکھڑانے والے پاکستانی بیٹسمینوں کیلئے یہ قدم جمانے اور خود کو بڑے اسکور کا اہل ثابت کرنے… Continue 23reading انگلینڈ سے نمٹنے کیلئے اہم ہتھیارچلانے کا فیصلہ

میں سچا،تم جھوٹی ، عمر اکمل اور ماڈل ریچل کی جنگ میں شدت آگئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

میں سچا،تم جھوٹی ، عمر اکمل اور ماڈل ریچل کی جنگ میں شدت آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹر عمر اکمل اور ماڈل ریچل خان کے درمیان تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ریچل خان نے کہا ہے کہ میں عمر اکمل کےخلاف ثبوت بھی دوں گی اور 1 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھی بھیجوں گی۔ ریچل خان نے مزید کہا کہ عمر اکمل کیخلاف ثبوت پیش… Continue 23reading میں سچا،تم جھوٹی ، عمر اکمل اور ماڈل ریچل کی جنگ میں شدت آگئی

ورلڈ ٹی 20؛ پاکستانی ٹیم کو انتہا پسندوں سے دور رکھنے کا فیصلہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

ورلڈ ٹی 20؛ پاکستانی ٹیم کو انتہا پسندوں سے دور رکھنے کا فیصلہ

ممبئی(نیوز ڈیسک )آئندہ برس شیڈول ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں بھارتی بورڈ نے پاکستانی ٹیم کو انتہا پسندوں سے دور رکھنے کا فیصلہ کرلیا، گرین شرٹس کے مقابلے ممبئی میں نہیں رکھے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ورلڈ ٹوئنٹی 20 ایونٹ کی مینجمنٹ اور ا?رگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں خاص طور پر… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20؛ پاکستانی ٹیم کو انتہا پسندوں سے دور رکھنے کا فیصلہ

جونیئر ہاکی؛ پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے کا پروانہ مل گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

جونیئر ہاکی؛ پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے کا پروانہ مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان کو جونیئر ہاکی ورلڈکپ کھیلنے کا پروانہ مل گیا، ٹیم نے ایشیاکپ کے کوارٹر فائنل میں چین پر 4-1 سے غلبہ پا کر مسلسل چوتھی کامیابی کو گلے لگایا، فائنل میں جگہ بنانے کے لیے ہفتے کو جنوبی کوریا کا چیلنج درپیش ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سینئرورلڈ کپ اور اولمپکس گیمز… Continue 23reading جونیئر ہاکی؛ پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے کا پروانہ مل گیا