ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

محمد آصف اور سلمان بٹ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان

datetime 4  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) محمد آصف اور سلمان بٹ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کی سزا بھگتنے والے محمد آصف اور سلمان بٹ کو ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کیلئے اجازت دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے دعوی کیا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لینے کی اجازت ملنے کے بعد ممکنہ طور پر محمد آصف اور سلمان بٹ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں بھی شامل کیا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…