ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شعیب ملک سالی کی منگنی سے غائب، ثانیہ مرزا نے میلہ لوٹ لیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

شعیب ملک سالی کی منگنی سے غائب، ثانیہ مرزا نے میلہ لوٹ لیا

حیدر آباد(نیوزڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی منگنی ہو گئی ہے۔ ثانیہ مرزا نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ منگنی کی تقریب تھی تو ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی لیکن تمام نظریں ثانیہ پر ہی مرکوز تھیں۔ ثانیہ نے اپنی بہن کی… Continue 23reading شعیب ملک سالی کی منگنی سے غائب، ثانیہ مرزا نے میلہ لوٹ لیا

سلمان ،عامراورآصف،رمیزراجا برس پڑے ،پی سی بی کوخطرناک نتائج کاانتباہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

سلمان ،عامراورآصف،رمیزراجا برس پڑے ،پی سی بی کوخطرناک نتائج کاانتباہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سپر لیگ کے سفیر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اسپاٹ فلسنگ میں ملوث سلمان بٹ، محمد عامر اور محمد آصف عالمی کرکٹ میں واپسی کے مستحق نہیں اور ان کی پی ایس ایل میں شرکت کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، اسپاٹ فکسنگ میں ملوث… Continue 23reading سلمان ،عامراورآصف،رمیزراجا برس پڑے ،پی سی بی کوخطرناک نتائج کاانتباہ

شہریارخان کا یونس خان کیخلاف کارروائی کا اعلان

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

شہریارخان کا یونس خان کیخلاف کارروائی کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ یونس خان ذرائع ابلاغ میں اپنے ون ڈے سلیکشن کے بارے میں جو کچھ بھی کہہ رہے ہیں اس سے ان کی مایوسی ظاہر ہوتی ہے اور انھیں وارننگ دی جائے گی تاہم کہا ہے کہ جب تک وہ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین… Continue 23reading شہریارخان کا یونس خان کیخلاف کارروائی کا اعلان

چیئرمین پی سی بی نے سری لنکا کے دورے کیلئے انڈر 19ٹیم کی منظوری دیدی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

چیئرمین پی سی بی نے سری لنکا کے دورے کیلئے انڈر 19ٹیم کی منظوری دیدی

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہر یار خان نے سری لنکا کے دورے کےلئے انڈر نائٹین ٹیم کی منظوری دیدی ہے ۔ٹیم کا تعین باسط علی کی سربراہی میں علی ضیاء, علی نقوی اور فخرزمان پر مشتمل سلیکشن کمیٹی نے کیا ٹیم دو تین روزہ اور پانچ ایک روزہ کھیلے گی اور یہ… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی نے سری لنکا کے دورے کیلئے انڈر 19ٹیم کی منظوری دیدی

بنگلہ دیشی ویمن ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

بنگلہ دیشی ویمن ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنی ویمن کرکٹ ٹیم کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی تصدیق کردی جس میں مہمان ٹیم دو ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔پی سی بی ذرائع کے مطابق حکومتی اجازت ملنے کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنی ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق… Continue 23reading بنگلہ دیشی ویمن ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق

کرکٹ کو سیاست سے الگ ہو نا چاہئے، چیئرمین پی سی بی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

کرکٹ کو سیاست سے الگ ہو نا چاہئے، چیئرمین پی سی بی

لاہور (نیوز ڈیسک )شہریار خان کا کہنا ہے کہ بھارت سے کرکٹ سیریز کیلئے مزید کوئی درخواست نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ چند ہندوانتہا پسند نہیں چاہتے کہ پاک بھارت سیریز ہو۔انہوں نے کہا کہ 1999میں کشیدگی کے ماحول میں پاک بھارت سیریز ہوئی تھی۔ اور پاکستانی ٹیم کو بھارت میں دھمکیاں ملی… Continue 23reading کرکٹ کو سیاست سے الگ ہو نا چاہئے، چیئرمین پی سی بی

دورہ سری لنکاکےلئے انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کر دیا جا ئیگا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

دورہ سری لنکاکےلئے انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کر دیا جا ئیگا

اسلام آباد(نیو ڈیسک )دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، اعلان ایک دو روز میں کر دیا جا ئیگا۔پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم شیڈول کے مطابق یکم سے 25 اکتوبر تک سری لنکا کا دورہ کرے گی، جہاں 2تین روزہ اور 5 ایک روزہ میچ کھیلے گی۔… Continue 23reading دورہ سری لنکاکےلئے انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کر دیا جا ئیگا

قومی کرکٹ ٹیم رواں ماہ زمبابوے کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

قومی کرکٹ ٹیم رواں ماہ زمبابوے کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم رواں ماہ زمبابوے کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ قومی ٹیم 27 ستمبر کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے دورے کا آغاز کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 29 ستمبر کو… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم رواں ماہ زمبابوے کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کریگی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کریگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ کیوی ٹیم 23 اکتوبر کو پرائم منسٹر الیون کے خلاف ون ڈے میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 سے… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کریگی