پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سابق جنوبی افریقی کھلاڑی نے سرکاری ٹی وی پر بیٹھ کر آفریدی بارے ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ساﺅتھ افریقہ کے سابق اوپنر بلے باز ہرشل گبز کے آفریدی بارے بیان نے دنیائے کرکٹ کو حیرت زدہ کرکے رکھ دیا۔سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی سے بطورمبصر منسلک 41سالہ سابق جنوبی افریقی بلے باز کا کہنا تھا کہ جس دن شاہد آفریدی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوں گے اس دن پاکستان کی کرکٹ درست راستے پر گامزن ہوجائے گی۔سابق پروٹیز بلے باز کے اس بیان پر آفریدی کے بعض مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ شاید کوئی پرانا بدلہ نکال رہے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…