پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اس سال کا سب سے بڑا دھچکا، اب پی سی بی کیا کریگا؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (نیوز ڈیسک) گرین شرٹس انگلینڈ سے 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز شروع ہونے سے قبل دوسری پوزیشن پر براجمان تھی مگر ابتدائی دونوں میچوں میں شکست کے بعد پاکستان چوتھی پوزیشن پر آگیا جب کہ انگلینڈ کے ہاتھوں کلین سویپ کے بعد آفریدی الیون دوسری سے چھٹی پوزیشن پر آگئی ہے۔ قومی ٹیم انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز ہارنے کے بعد دوسری سے چھٹی پوزیشن پر آگئی ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹونٹی میں 14 رنز اور دوسرے میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دے جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا میچ ٹائی ہوا اور میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا ، جس میں پاکستان نے انگلینڈ کو 4 رنز کا ہدف دیا جو انگلینڈ نے پانچویں گیند پر پورا کرلیا۔ ٹی ٹونٹی رینکنگ میں سری لنکا پہلے ، ویسٹ انڈیز دوسرے ، آسٹریلیا تیسرے ، انگلینڈ چوتھے ، جنوبی افریقہ 5ویں ، پاکستان چھٹے ، بھارت 7ویں، نیوزی لینڈ 8ویں، افغانستان 9ویں اور بنگلہ دیش 10ویں نمبر پر موجود ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…