پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایمپائر علیم ڈار بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

ایمپائر علیم ڈار بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(آن لائن)ایمپائر علیم ڈار بھارت سے براستہ دوبئی وطن واپس پہنچ گئے۔علیم ڈار بھارت اور ساﺅتھ افریقہ کے مابین ہونے والی ون ڈے سیریز میں ایمپائر تھے۔دنیا کے بہترین پاکستانی امپائر علیم ڈار کو بھارت اورجنوبی افریقا کے چوتھے اور پانچویں ون ڈے میچز میں امپائرنگ سے ہٹا دیا گیا۔شیو سینا کے غنڈوں نے دھمکی… Continue 23reading ایمپائر علیم ڈار بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے

بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ممبئی(آن لائن)بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے 2001 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔انہوں نے 104 ٹیسٹ میں8586رنز اسکور کئے۔جس میں 23 سنچریاں بھی شامل ہیں وہ بھارت کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنانے والے واحد کھلاڑی ہیں۔انہوں نے یہ کارنامہ دوبار انجام دیا۔251… Continue 23reading بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارت کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کو دبانے کی ایک اور سازش سامنے آ گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

بھارت کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کو دبانے کی ایک اور سازش سامنے آ گئی

نئی دہلی(آن لائن) بھارت کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کو دبانے کی ایک اور سازش سامنے آ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پی ایس ایل کے شیڈول کی معلومات حاصل کرنے کے باوجود بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیاءکپ کا شیڈول فروری کے وسط میں رکھ دیا ہے۔ بھارت کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر… Continue 23reading بھارت کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کو دبانے کی ایک اور سازش سامنے آ گئی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ؛ پاکستان کی شرکت پر سوالیہ نشان ثبت

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ؛ پاکستان کی شرکت پر سوالیہ نشان ثبت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )شکست قریب دیکھتے ہی مہمان ٹیموں پر پتھر پھینکنے والے جنونی شائقین کو گرین شرٹس کی فتوحات کا جشن کیسے گوارا ہوگا؟ سیریز کے حوالے سے بات چیت میں رکاوٹ ڈالنے والے انتہا پسند پاکستانی ٹیم کو کیسے برداشت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق انتہا پسندوں اورکرکٹ دشمن عناصر کی وجہ سے… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ؛ پاکستان کی شرکت پر سوالیہ نشان ثبت

دبئی ٹیسٹ ؛ شان مسعود کو ایک اور ’’لائف لائن‘‘ ملنے کا امکان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

دبئی ٹیسٹ ؛ شان مسعود کو ایک اور ’’لائف لائن‘‘ ملنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اظہر علی کی دوسرے ٹیسٹ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی، ساس کے انتقال کی وجہ سے وطن جانا پڑا، میچ سے قبل دبئی میں واپسی کا انحصار ویزے کے حصول پر ہوگا، یوں ابوظبی میں مایوس کن کارکردگی دکھانے والے شان مسعود کو ایک اور ”لائف لائن“ ملنے کا امکان روشن… Continue 23reading دبئی ٹیسٹ ؛ شان مسعود کو ایک اور ’’لائف لائن‘‘ ملنے کا امکان

بھارتی جنونیوں کی غنڈہ گردی پر سابق کرکٹرز تلملا اُٹھے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی جنونیوں کی غنڈہ گردی پر سابق کرکٹرز تلملا اُٹھے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بھارتی جنونیوں کی غنڈہ گردی پر سابق کرکٹرز بھی تلملااٹھے، جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ واقعے نے ثابت کردیا کہ دونوں ممالک میں کھیلوں کے فروغ کی راہ میں رکاوٹ ختم نہیں ہوگی، عبدالقادر نے کہا کہ شیوسینا نے بھارت کا منہ کالا کردیا، پی سی بی کو بھیک مانگنے… Continue 23reading بھارتی جنونیوں کی غنڈہ گردی پر سابق کرکٹرز تلملا اُٹھے

وسیم اکرم اور شعیب اختر کا بھارت میں کمنٹری کرنے سے انکار

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

وسیم اکرم اور شعیب اختر کا بھارت میں کمنٹری کرنے سے انکار

ممبئی(نیوز ڈیسک)ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی دھمکیوں اور پی سی بی چیرمین اور انڈین کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے ملاقات سبوتاڑ کرنے کے بعد سابق فاسٹ بولرز وسیم اکرم اور شعیب اختر نے احتجاجاً جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان ہونے والے ون ڈے میچ میں کمنٹری کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading وسیم اکرم اور شعیب اختر کا بھارت میں کمنٹری کرنے سے انکار

آئی سی سی نے بھی شیوسینا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، علیم ڈار بھارت افریقا سیریز سے باہر

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

آئی سی سی نے بھی شیوسینا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، علیم ڈار بھارت افریقا سیریز سے باہر

ممبئی(نیوزڈیسک) آئی سی سی نے ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی دھکمیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے جس کے بعد پاکستانی امپائر علیم ڈار کو بھارت اور جنوبی افریقا کی سیریز سے باہر کردیا گیا ہے۔ہندو انتہا پسند تنظیموں کی پاکستان دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور اب انتہا پسند تنظیم نے پاکستانی… Continue 23reading آئی سی سی نے بھی شیوسینا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، علیم ڈار بھارت افریقا سیریز سے باہر

ممبئ,بھارتی کرکٹ بورڈ پر حملے کے10 ملزم ضمانت پر رہا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

ممبئ,بھارتی کرکٹ بورڈ پر حملے کے10 ملزم ضمانت پر رہا

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی بورڈ کے دفتر پر حملہ کر کے پاک بھارت کرکٹ مذاکرات منسوخ کرانے پر گرفتار شیو سینا کے 10 ارکان کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی چیئرمین شہریار خان کے بی سی سی آئی کے چیئرمین ششانک منوہر سے ہونے والی ملاقات سے قبل شیو سینا کے کارکنان… Continue 23reading ممبئ,بھارتی کرکٹ بورڈ پر حملے کے10 ملزم ضمانت پر رہا