جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کردی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کردی

لاہور(نیوزڈیسک)عمراکمل کے بعد شاہد آفریدی نے نیاچاندچڑھادیا. پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کی گئی ہے۔ شاہد آفریدی کو کرکٹ بورڈ کے پالیسی معاملات سے متعلق میڈیا میں… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کردی

عمر اکمل کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمر اکمل کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

لاہو(نیوزڈیسک) عمر اکمل کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر عمر اکمل ان دنوں مختلف تنازعات کی زد میں ہیں۔ حیدرآباد میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل کو پہلے تو کرکٹ بورڈ کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے انگلیند کیخلاف سیریز سے ڈراپ کردیا گیا تھا، اب… Continue 23reading عمر اکمل کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

پاکستان کو بھارت جا کر سیریز نہیں کھیلنی چاہیے،نجم سیٹھی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کو بھارت جا کر سیریز نہیں کھیلنی چاہیے،نجم سیٹھی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی نے مشورہ دیا ہے کہ پاکستان کو انڈیا جاکر کرکٹ سیریز نہیں کھیلنی چاہیے۔واضح رہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان رواں سال دسمبر میں متحدہ عرب امارات میں ایک مکمل سیریز شیڈول ہے لیکن دونوں ملکوں کے موجودہ تعلقات اور ہندوستانی حکومت کی سرد مہری کی… Continue 23reading پاکستان کو بھارت جا کر سیریز نہیں کھیلنی چاہیے،نجم سیٹھی

بھارتی کرکٹ بورڈ نئی دہلی میں پاکستان سے میچ کھیلنے کا خواہش مند

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی کرکٹ بورڈ نئی دہلی میں پاکستان سے میچ کھیلنے کا خواہش مند

ابوظہبی(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ اپنے دارالحکومت نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ میں پاکستان کے خلاف ون ڈے انٹر نیشنل کرانا چاہتا ہے۔ امکان ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی میچ دیکھنے کیلئے مدعو کیا جائے۔پاکستان کرکٹ بورڈ باضابطہ اجازت ملنے کے بعد حکومت اور وزارت خارجہ سے مشاورت کرے گا۔ البتہ… Continue 23reading بھارتی کرکٹ بورڈ نئی دہلی میں پاکستان سے میچ کھیلنے کا خواہش مند

چڑیا کو عمر اکمل کے معاملے کا پتہ لگانے کے لئے بھیجا ہوا ہےنجم سیٹھی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

چڑیا کو عمر اکمل کے معاملے کا پتہ لگانے کے لئے بھیجا ہوا ہےنجم سیٹھی

لاہور(نیوزڈیسک ) پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئر مین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی چڑیا کو مڈل آرڈر عمر اکمل کے معاملے کا پتہ لگانے بھیجا ہوا ہے۔لاہورمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ عمر اکمل کو خط لکھ کر واقعات کے بارے میں بتانے کا کہا… Continue 23reading چڑیا کو عمر اکمل کے معاملے کا پتہ لگانے کے لئے بھیجا ہوا ہےنجم سیٹھی

عمر اکمل پرالزام ثابت ہو تو سٹیڈیم میں پھانسی دیدی جائے،باسط علی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمر اکمل پرالزام ثابت ہو تو سٹیڈیم میں پھانسی دیدی جائے،باسط علی

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سوئی گیس کے ہیڈ کوچ باسط علی کا کہنا تھا کہ عمر اکمل بے قصو ر ہیں ، اگر ان پر نوجوان کرکٹر کو پھنسانے کا الزام ثابت ہوجائے تو کسی بھی سٹیڈیم میں پھانسی دے دی جائے،عامر سہیل کی گفتگو سے تکلیف ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل سے… Continue 23reading عمر اکمل پرالزام ثابت ہو تو سٹیڈیم میں پھانسی دیدی جائے،باسط علی

پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار ہو گئی ۔ 22نومبر سے شروع ہونے والی بنگلہ دیش پریمئر لیگ کی فرنچائزز سے پچاس سے زائد قومی کرکٹرز کے معاہدے ہیں ۔ لیکن پی سی بی نے کھلاڑیوں ڈومیسٹک کرکٹ کی مصروفیات کی وجہ سے این اور سی جاری نہیں… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار

کرکٹ آل سٹارز سیریز، شعیب اختر کو بنا ہیلمٹ کے بلے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرکٹ آل سٹارز سیریز، شعیب اختر کو بنا ہیلمٹ کے بلے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا

ہوسٹن(نیوز ڈیسک)کرکٹ آل سٹارز سیریز کے دوسرے میچ میں شعیب اختر کو بنا ہیلمٹ کے بلے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے بلے بازوں کو اپنے خطرناک باونسرز سے ڈرانے والے شعیب اختر کو خود بھی خطرناک باونسر کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ کرکٹ آل سٹارز سیریز کے سلسلے میں… Continue 23reading کرکٹ آل سٹارز سیریز، شعیب اختر کو بنا ہیلمٹ کے بلے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

ابوظبی(نیوز ڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈےاآج ابوظبی میںکھیلا جائے گا، چار میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4بچے شروع ہوگا۔پہلے ون ڈے میں شاندار پرفارمنس اور جیت کے بعدگرین شرٹس کے حوصلے آسمانوں کو چھورہے ہیں۔اظہر علی اینڈ کمپنی… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا