ابوظبی ٹیسٹ میں بولرز ہارگئے، وکٹ جیت گئی، حنیف محمد
کراچی(نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین حنیف محمد نے کہا ہے کہ ابوظبی ٹیسٹ میں وکٹ جیت گئی۔انگلینڈ نے میچ کونتیجہ خیز بنانے کی کوشش نہیں کی، چوتھے روزکا کھیل مکمل ہونے پرنمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انگلینڈ نے ڈبل سنچری بنانے والے کپتان کک کے… Continue 23reading ابوظبی ٹیسٹ میں بولرز ہارگئے، وکٹ جیت گئی، حنیف محمد