جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی شاہین نے بھارتی سورما کو دھول چٹا دی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (نیوزڈیسک ) ملائےشےا میں جاری مکسڈ مارشل آرٹ کے مقابلے میں بیوٹمز سے تعلق رکھنے والے احمد مجتبیٰ نے بھارت کے سنجیون پاڈال کو پچھاڑ دیا ۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے احمد مجتبیٰ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ مینجمٹ ساسنز کے طالب علم ہے ملائےشےا میں جاری مکسڈ مارشل آرٹ کے مقابلے الٹی میٹ بریک ڈان ملایشاءکے زیر اہتمام جاری ہےوائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی نے شاندار کامیابی پر احمد مجتبیٰ اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ،ان کا کہنا تھا احمد مجتبیٰ بیوٹمز کا دمکتا ستارہ ہے جس نے نہ صرف بیوٹمز بلکہ ملک کا نام روشن کیا ہے اور احمد مجتبیٰ کی لگن اور محنت کے باعث ہم سب کے سر فخر سے بلند ہیں ۔یاد رہے کہ وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی کی ذاتی دلچسپی اور بیوٹمز کی سہولیات کے باعث احمد مجتبیٰ گزشتہ کئی برسوں سے مارشل آرٹ کے کھیل میں کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں ۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…