پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے عرشی خان سے متعلق زبان کھول دی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہد آفریدی نے عرشی خان سے متعلق زبان کھول دی

اسلام آباد (آن لائن) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ جس بھارتی اداکارہ نے میرے ساتھ دوستی کا دعوی کیا ہے میں اس کو جانتا تک نہیں ۔ فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی لیکن ان آفرز کو رد کر دیا ۔ سپانسر نے کرکٹ کو… Continue 23reading شاہد آفریدی نے عرشی خان سے متعلق زبان کھول دی

ذاتی زندگی میں دخل کا حق کسی کو نہیں، ثانیہ مرزا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

ذاتی زندگی میں دخل کا حق کسی کو نہیں، ثانیہ مرزا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ کسی کو میری نجی زندگی میں دخل دینے کا حق نہیں ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے فیملی پلاننگ کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال پرکہا کہ یہ انتہائی بری بات ہے کہ مجھ سے میری ذاتی زندگی سے… Continue 23reading ذاتی زندگی میں دخل کا حق کسی کو نہیں، ثانیہ مرزا

بڑے بیٹ کرکٹ کیلیے خطرناک ہوں گے، بیری رچرڈز

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

بڑے بیٹ کرکٹ کیلیے خطرناک ہوں گے، بیری رچرڈز

سڈنی(نیوز ڈیسک) سابق جنوبی افریقی بیٹسمین بیری رچرڈز نے کہا ہے کہ بڑے کرکٹ ’بیٹ‘ اس کھیل کے لئے خطرناک ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق بیری رچرڈز نے نومبر1970 میں ساو?تھ آسٹریلیا کیلیے ویسٹرن آسٹریلیا کیخلاف ایک دن میں 325 رنز بنانے والے اپنے پرانے بیٹ اور رواں ہفتے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کے بلے… Continue 23reading بڑے بیٹ کرکٹ کیلیے خطرناک ہوں گے، بیری رچرڈز

ناتھن لیون کوملنے والی ’ لائف لائن ‘ سے تنازع ہوگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

ناتھن لیون کوملنے والی ’ لائف لائن ‘ سے تنازع ہوگیا

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلے کن ٹیسٹ میں ناتھن لیون کوملنے والی ’لائف لائن‘ سے نیا تنازع کھڑا ہوگیا، ناقص امپائرنگ کے ساتھ ایک بار پھر ڈی ا?ر ایس پر انگلیاں اٹھنا شروع ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ میں جاری ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز جب ا?سٹریلوی ٹیم کے 118… Continue 23reading ناتھن لیون کوملنے والی ’ لائف لائن ‘ سے تنازع ہوگیا

فیفا کا نیا صدر ایشیا سے ہوگا، اے ایف سی چیف کا دعویٰ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیفا کا نیا صدر ایشیا سے ہوگا، اے ایف سی چیف کا دعویٰ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے فیفا کے صدارتی انتخاب کیلیے اپنے سربراہ شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایشین فٹبنال کنفیڈریشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس گذشتہ روز دہلی میں ہوا جس میں اے ایف سی کے صدر شیخ سلمان کی فیفا صدارتی الیکشن کے لیے… Continue 23reading فیفا کا نیا صدر ایشیا سے ہوگا، اے ایف سی چیف کا دعویٰ

بگ تھری کے چنگل سے آئی سی سی کی نجات کا امکان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

بگ تھری کے چنگل سے آئی سی سی کی نجات کا امکان

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بگ تھری کے چنگل سے آئی سی سی کی نجات کا امکان روشن ہوگیا ، نئے چیئرمین ششانک منوہر نے بڑے بورڈز کی اجاری داری کی مخالفت سے چھوٹے ممبران کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے برطرف چیئرمین این سری نواسن نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ مل… Continue 23reading بگ تھری کے چنگل سے آئی سی سی کی نجات کا امکان

مصباح الحق کی اہلیہ نے شاہد آفریدی سے متعلق کی جانے والی ٹوئٹ پر معذرت کرلی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

مصباح الحق کی اہلیہ نے شاہد آفریدی سے متعلق کی جانے والی ٹوئٹ پر معذرت کرلی

لاہو(نیوزڈیسک) مصباح الحق کی اہلیہ نے شاہد آفریدی سے متعلق کی جانے والی ٹوئٹ پر معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی اہلیہ عظمہ خان نے شاہد آفریدی سے متعلق کی جانے والی ٹوئٹ پر معذرت کرلی ہے۔ عظمہ خان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے… Continue 23reading مصباح الحق کی اہلیہ نے شاہد آفریدی سے متعلق کی جانے والی ٹوئٹ پر معذرت کرلی

پاک بھارت کرکٹ سیریز نہ ہونے کی صورت میں پی سی بی نے ’پلان بی ‘پر غور شروع کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک بھارت کرکٹ سیریز نہ ہونے کی صورت میں پی سی بی نے ’پلان بی ‘پر غور شروع کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے ساتھ کرکٹ سیریز نہ ہونے کی صورت میں ’پلان بی‘ پر غور شروع کر دیاہے ۔نجی ٹی وی چینل سے دعویٰ کیاہے کہ پی سی بی بھارت سے کرکٹ سیریز نہ ہو نے کی صورت میں پانچ ڈومیسٹک ٹیموں کا ٹی 20ٹورنامنٹ پلان کر رہاہے جس میں لاہور… Continue 23reading پاک بھارت کرکٹ سیریز نہ ہونے کی صورت میں پی سی بی نے ’پلان بی ‘پر غور شروع کر دیا

بھارت کے منہ پرطمانچہ ،کرکٹ آسڑیلیانے پاکستان کرکٹ بورڈکواہم پیغام دے دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت کے منہ پرطمانچہ ،کرکٹ آسڑیلیانے پاکستان کرکٹ بورڈکواہم پیغام دے دیا

سڈنی (نیوزڈیسک)بھارت کے منہ پرطمانچہ ،کرکٹ آسڑیلیانے پاکستان کرکٹ بورڈکواہم پیغام دے دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ نے آئندہ گرمیوں میں پاکستان کو دو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تجویز دی ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ ہم جنوبی افریقہ سے بھی ایک اور ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کےلئے تیار… Continue 23reading بھارت کے منہ پرطمانچہ ،کرکٹ آسڑیلیانے پاکستان کرکٹ بورڈکواہم پیغام دے دیا