نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ کسی کو میری نجی زندگی میں دخل دینے کا حق نہیں ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے فیملی پلاننگ کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال پرکہا کہ یہ انتہائی بری بات ہے کہ مجھ سے میری ذاتی زندگی سے متعلق پوچھا جائے۔ صرف اس وجہ سے کہ میں ایک عوامی شخصیت ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں کسی کو اس بات کا حق نہیں دے سکتی کہ وہ میرے نجی معاملات پربات کرے۔واضح ر ہے کہ ثانیہ مرزا پاکستانی آل راو¿نڈر شعیب ملک کی اہلیہ ہیں اور وہ رواں برس سوئس مس مارٹینا ہنگز کی شراکت میں 2 گرینڈ سلم سمیت کئی ڈبلز ٹائٹلز اپنے نام کر چکی ہیں۔
ذاتی زندگی میں دخل کا حق کسی کو نہیں، ثانیہ مرزا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی



















































