ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مصباح الحق اور یونس خان بھی پاکستان کرکٹ لیگ کھیلنے کے خواہشمند

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

مصباح الحق اور یونس خان بھی پاکستان کرکٹ لیگ کھیلنے کے خواہشمند

لاہور(نیوز ڈیسک) چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور یونس خان بھی پاکستان سپر لیگ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں ،امید ہے کہ دونوں ٹیسٹ کرکٹر اس لیگ میں ایکشن میں نظر آئینگے ، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زمبابوے کیخلاف… Continue 23reading مصباح الحق اور یونس خان بھی پاکستان کرکٹ لیگ کھیلنے کے خواہشمند

دل پر سیدھا وار، ثانیہ کی تصویر دیکھ کر شعیب ملک بے قابوہوگئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

دل پر سیدھا وار، ثانیہ کی تصویر دیکھ کر شعیب ملک بے قابوہوگئے

لاہور (نیوز ڈیسک) ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے تصویر کیا پوسٹ کی، میاں جی شعیب ملک دیکھ کر بے قابو ہوگئے۔ جی ہاں، پہلے شعیب اورثانیہ کی موج مستی نے دھوم مچائی ، اب ثانیہ کی سیلفی کا چرچا ہے،جس پرشعیب کے پیار بھرے کمنٹس کے تو کیا کہنے، بھیا جی نے بھابھی کی تعریفوں… Continue 23reading دل پر سیدھا وار، ثانیہ کی تصویر دیکھ کر شعیب ملک بے قابوہوگئے

ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کی تجویز

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کی تجویز

سڈنی(نیوز ڈیسک)سابق عظیم آسٹریلین کپتان اسٹیو وا نے اپنے جانشین اور سابق کپتان رکی پونٹنگ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کی تجویز کی حمایت کی ہے۔رکی پونٹنگ نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری حالیہ ایشز ٹیسٹ سیریز کے دوران تجویز پیش کی تھی کہ بیرون ملک کھیلنے والی یا مہمان… Continue 23reading ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کی تجویز

مصباح الحق کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ زمیں شامل

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

مصباح الحق کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ زمیں شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پا کستا ن کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق دنیا کے ان خوش نصیب کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں جن کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں موجود ہے۔ گذشتہ سال دو نومبر کو آسٹریلیا کے خلاف ابوظبی ٹیسٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری صرف 56گیندوں… Continue 23reading مصباح الحق کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ زمیں شامل

بوتھم نے کرپشن کی فیکٹری قراردیتے ہوئے آئی پی ایل کوبند کرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

بوتھم نے کرپشن کی فیکٹری قراردیتے ہوئے آئی پی ایل کوبند کرنے کا مطالبہ کردیا

لندن(نیوز ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کرکٹر ای ین بوتھم نے آئی پی ایل کو کرپشن کی فیکٹری قرار دیتے ہوئے بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔انکا کہنا تھا کہ آئی پی ایل کرکٹ سے بھی زیادہ طاقتور ہوچکی ہے، اس کی وجہ سے کھلاڑیوں کی وفاداری اپنے ملک کے ساتھ نہیں رہی بلکہ وہ جیبیں ڈالرز… Continue 23reading بوتھم نے کرپشن کی فیکٹری قراردیتے ہوئے آئی پی ایل کوبند کرنے کا مطالبہ کردیا

شہبازاحمد کو25 واں پی ایچ ایف سیکریٹری بننے کااعزازحاصل

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

شہبازاحمد کو25 واں پی ایچ ایف سیکریٹری بننے کااعزازحاصل

لاہور(نیوز ڈیسک) سڈنی ورلڈ کپ 1994 کے فاتح کپتان شہباز احمد سینئرپی ایچ ایف کے 25 ویں سیکریٹری بن گئے،اس سے قبل پاک فوج کے اعلی افسران، مختلف سرکاری محکموں کے عہدیداروں اور سابق اولمپئنز سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے 24 افراد یہ ذمہ داری نبھا چکے ہیں، بریگیڈیئر(ر) منظورحسین عاطف کو2 بار… Continue 23reading شہبازاحمد کو25 واں پی ایچ ایف سیکریٹری بننے کااعزازحاصل

ٹیسٹ رینکنگ ‘ یونس نے چھٹی پوزیشن پرقدم مضبوطی سے جمالیے

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

ٹیسٹ رینکنگ ‘ یونس نے چھٹی پوزیشن پرقدم مضبوطی سے جمالیے

دبئی(نیوز ڈیسک)نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی پلیئرز کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی، تجربہ کار یونس خان نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے، بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ کا نمبر چوتھا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ میں پاکستانی یونس خان کی چھٹی پوزیشن برقرار رہی،اسٹیون… Continue 23reading ٹیسٹ رینکنگ ‘ یونس نے چھٹی پوزیشن پرقدم مضبوطی سے جمالیے

اولمپک2024 کی میزبانی، دوڑ میں لاس اینجلس بھی شامل

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

اولمپک2024 کی میزبانی، دوڑ میں لاس اینجلس بھی شامل

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)امریکی شہر بوسٹن 2024کے اولمپک کھیلوں کی میزبانی کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے، جس کے بعد دوسرا شہر لاس اینجلس کھیلوں کی میزبانی کا امیدوار بن گیا ہے۔ امریکی اولمپک کمیٹی کے مطابق لاس اینجلس کی 2024کے اولمپکس کی میزبانی کا امیدوار بننے میں حائل رکاوٹ اس وقت ختم ہوگی، جب لاس… Continue 23reading اولمپک2024 کی میزبانی، دوڑ میں لاس اینجلس بھی شامل

آفریدی ، دھونی اور سہواگ ایک ٹیم میں کھیلیں گے

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

آفریدی ، دھونی اور سہواگ ایک ٹیم میں کھیلیں گے

لندن (نیوزڈیسک)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی،بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور وریندر سہواگ لندن میں ورلڈ الیون کیخلاف میچ میں ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے۔لندن میں 17 اکتوبر کو کھیلے جانے والے خیراتی ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہد آفریدی اور مہندرا سنگھ دھونی ہیروز الیون کے لیے لندن میں کھیلیں گے ۔… Continue 23reading آفریدی ، دھونی اور سہواگ ایک ٹیم میں کھیلیں گے