سارو گنگولی کو بھارتی کرکٹ بورڈ میں اہم عہدہ دیدیا گیا
ممبئی(نیو ز ڈیسک ) انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راو¿نڈر سارو گنگولی کو بھارتی کرکٹ بورڈ میں اہم عہدہ دیدیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سارو گنگولی کو بی سی سی آئی کی تکنیکی کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر فائز کر… Continue 23reading سارو گنگولی کو بھارتی کرکٹ بورڈ میں اہم عہدہ دیدیا گیا







































