دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل گرین شرٹس کو ایک اور دھچکا لگا ہے اور آل راؤنڈر شعیب ملک میچ سے قبل زخمی ہو گئے ہیں۔دبئی میں دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل آل راؤنڈر شعیب ملک پریکٹس کے دوران انگلی زخمی کرا بیٹھے جس کے باعث ان کی میچ میں شرکت مشکوک ہے۔شعیب ملک کو کھلانے یا نہ کھلانے کا فیصلہ میچ سے قبل کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل اوپنر احمد شہزاد بھی بخار اور فلو کا شکار ہیں اور اسی وجہ سے ان کی بھی میچ میں شرکت مشکل نظر آتی ہے۔دونوں کھلاڑیوں کی عدم شمولیت سے پاکستان کا میچ کیلئے کامبی نیشن بگڑنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سیریز جیت کر اپنی عالمی نمبر دو رینکنگ کو برقرار رکھنے کی خواہش کو بھی دھچکا لگ سکتا ہے۔
پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل شعیب ملک انجری کا شکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی



















































