انگلینڈ کے بلے باز معین علی کی اردو زبان سے آگاہی کپتان الیسٹر کک کی ڈبل سینچری میں مددگار
ابوظہبی(نیوزڈیسک) انگلینڈ کے بلے باز معین علی کی اردو زبان سے آگاہی انگلینڈ کے کپتان الیسٹر کک کی ڈبل سینچری میں مددگار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے بلے باز معین علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اردو زبان سے آگاہ ہیں اور پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران… Continue 23reading انگلینڈ کے بلے باز معین علی کی اردو زبان سے آگاہی کپتان الیسٹر کک کی ڈبل سینچری میں مددگار