ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم رواں ماہ بھارت کا دورہ کرےگی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم رواں ماہ بھارت کا دورہ کرےگی

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم رواں ماہ بھارت کا دورہ کرےگی مہمان ٹیم دورے کے دوران تین ون ڈے اور دو تین روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق بنگلہ دیشی اے کرکٹ ٹیم شیڈول کے مطابق بھارت اے کےخلاف اپنا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ… Continue 23reading بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم رواں ماہ بھارت کا دورہ کرےگی

پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کو کرکٹ اور انٹرٹیمنٹ بنانے کا فیصلہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کو کرکٹ اور انٹرٹیمنٹ بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) اولین سپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے تو کرکٹ دیوانوں کا لہو گرمائیں گے اس کے ساتھ ساتھ شوبز کی شخصیات بھی سپر لیگ میں جلوہ گر ہوں گی۔ پی ایس ایل لوگو کی تقریب میں گلوکار علی ظفر پرفارم کریں گے جبکہ میچز کے دوران عائمہ ملک، ماہ نور بلوچ ہمایوں سعید، شان… Continue 23reading پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کو کرکٹ اور انٹرٹیمنٹ بنانے کا فیصلہ

سپر لیگ ؛ کمزور عمارت کو سنبھالنے کیلیے مضبوط ستون مل گئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

سپر لیگ ؛ کمزور عمارت کو سنبھالنے کیلیے مضبوط ستون مل گئے

لاہو(نیوزڈیسک) سپرلیگ کی کمزور عمارت کو سنبھالنے کیلیے پی سی بی کو مضبوط ستون مل گئے،وسیم اکرم اور رمیزراجہ نے برانڈ ایمبیسیڈر بننے پر حامی بھر لی، گذشتہ روز دونوں نے نجم سیٹھی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا، سابق آل راؤنڈر نے کہاکہ فی الحال ایک چھوٹا سا آغاز ہے۔آئندہ ایڈیشنز کے… Continue 23reading سپر لیگ ؛ کمزور عمارت کو سنبھالنے کیلیے مضبوط ستون مل گئے

بھارتی کرکٹ بورڑ کی بدنیتی کا راز منسٹر کی زباں سے افشاں

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

بھارتی کرکٹ بورڑ کی بدنیتی کا راز منسٹر کی زباں سے افشاں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر نے اپنے ہی کرکٹ بورڈ کی بدنیتی کا پول کھول دیا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے حکومت پاکستان سے سیریز کی اجازت طلب ہی نہیں کی۔ بھارتی ہوم منسٹر نے بی سی سی آئی کی پاک بھارت سیریز پر ٹال مٹول کے راز سے پردہ اٹھا دیا، کرن ری جوجو… Continue 23reading بھارتی کرکٹ بورڑ کی بدنیتی کا راز منسٹر کی زباں سے افشاں

دورہ زمبابوے: سرفراز اور اظہر کو آرام دینے پر غور

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

دورہ زمبابوے: سرفراز اور اظہر کو آرام دینے پر غور

کراچی(نیوز ڈیسک) زمبابوے کے خلاف ایک روزہ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی، نائب کپتان سرفراز احمد اور بلے باز اسد شفیق کو آرام کرانے پر غور کر رہا ہے۔زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے قومی سلیکشن کمیٹی اور کوچ وقار… Continue 23reading دورہ زمبابوے: سرفراز اور اظہر کو آرام دینے پر غور

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ڈیوڈ وارنر دورہ بنگلہ دیش سے باہر

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ڈیوڈ وارنر دورہ بنگلہ دیش سے باہر

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ڈیوڈ وارنر دورہ بنگلہ دیش سے باہر ہو گئے۔ وارنر کا انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں انگوٹھا فریکچر ہو گیا تھا۔آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وارنر کا دورہ بنگلہ دیش کے لئے دستیاب نا ہونا افسوسناک ہے لیکن ان صحت کو دیکھتے… Continue 23reading آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ڈیوڈ وارنر دورہ بنگلہ دیش سے باہر

جنوبی افریقہ نے دورہ بھارت کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

جنوبی افریقہ نے دورہ بھارت کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

کیپ ٹاﺅن(نیوز ڈیسک)بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ان قریب ہونے والی سیریز کے لیے افریقی ٹیم نے تینوں فارمیٹس میں ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم کا 72دن کا دورہ بھارت 29ستمبر سے شروع ہوگا۔ دورہ کے پہلے مرحلے میں3 ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلی جائی گی، جس کے بعد 5ون ڈے میچز اور… Continue 23reading جنوبی افریقہ نے دورہ بھارت کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

پی ایس ایل ؛ فکسنگ سے پاک رکھنے کیلیے سخت اقدامات کا فیصلہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پی ایس ایل ؛ فکسنگ سے پاک رکھنے کیلیے سخت اقدامات کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کو فکسنگ سے پاک رکھنے کیلیے سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا، نجم سیٹھی کے مطابق آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے قواعد پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا، میدان کے اندر اور باہر کرکٹرز پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں… Continue 23reading پی ایس ایل ؛ فکسنگ سے پاک رکھنے کیلیے سخت اقدامات کا فیصلہ

ڈس ایبلڈ کرکٹ ؛ ٹرافی پاکستان کے ہاتھ سے پھسل گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ڈس ایبلڈ کرکٹ ؛ ٹرافی پاکستان کے ہاتھ سے پھسل گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) 5 قومی ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹرافی پاکستان کے ہاتھ سے پھسل گئی،تجربہ کار انگلینڈ نے19 رنز سے شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکا میں اپنی نوعیت کے پہلے انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا گذشتہ روز اختتام ہو گیا، فائنل… Continue 23reading ڈس ایبلڈ کرکٹ ؛ ٹرافی پاکستان کے ہاتھ سے پھسل گئی