جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کی اصل وجہ بیان کردی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کی اصل وجہ بیان کردی

شارجہ (نیوزڈیسک)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر کھلاڑی شعیب ملک نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد فیملی کو وقت دینا چاہتا ہوں، ٹیسٹ اور ٹی 20سے زیادہ ون ڈے میں اچھا کھیل پیش کر سکتا ہوں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ میں گذشتہ پانچ سال ٹیسٹ کرکٹ… Continue 23reading شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کی اصل وجہ بیان کردی

انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے سکواڈ میں شامل 5قومی کرکٹرز دبئی کےلئے روانہ ہوگئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے سکواڈ میں شامل 5قومی کرکٹرز دبئی کےلئے روانہ ہوگئے

لاہور(نیوزڈیسک) انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے سکواڈ میں شامل 5قومی کرکٹرز دبئی کے لئے روانہ ہوگئے ۔ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے ٹیم کا اعلان جمعرات کے روز کردیا گیا تھا جن میں بیشتر کھلاڑی پہلے سے ہی دبئی موجود ہیں جبکہ پانچ کرکٹرز لاہور سے روانہ ہوچکے ہیں ۔ ان میں آل راﺅنڈرز… Continue 23reading انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے سکواڈ میں شامل 5قومی کرکٹرز دبئی کےلئے روانہ ہوگئے

مارک ووڈ ایک روز ہ اور ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

مارک ووڈ ایک روز ہ اور ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انگلش فاسٹ باﺅلر ٹخنے کی انجری کے سبب پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میچوں کی سیریز سے باہر ہوکر وطن واپس روانہ ہو گئے۔وہ پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں انجری شکار ہوئے اور اسی وجہ سے وہ شارجہ میں ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کر… Continue 23reading مارک ووڈ ایک روز ہ اور ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر

شارجہ میں انگلش پیسرز کی ریورس سوئنگ مشکوک ہو گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

شارجہ میں انگلش پیسرز کی ریورس سوئنگ مشکوک ہو گئی

شارجہ(نیوزڈیسک).شارجہ کی وکٹ پر انگلش پیسرز کی ریورس سوئنگ نے کئی شکوک و شبہات پیدا کردیئے۔محمد حفیظ نے بھی مردہ وکٹ پر اس طرح کی ریورس سوئنگ پر حیرانی کا اظہار کیا۔ شارجہ ٹیسٹ میں اسپنرز کا راج، پاکستانی اسپنرز نے انگلینڈ کے بیس میں سے 17 وکٹیں حاصل کیں لیکن انگلش بولرز کا معاملہ… Continue 23reading شارجہ میں انگلش پیسرز کی ریورس سوئنگ مشکوک ہو گئی

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ؛ محمد حفیظ کیرئیر کے بہترین درجے پر پہنچ گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ؛ محمد حفیظ کیرئیر کے بہترین درجے پر پہنچ گئے

دبئی(نیوزڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے شارجہ ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق یاسر شاہ دوسری پوزیشن پر موجود ہیں جب کہ محمد حفیظ اپنے کیرئیر کے بہترین درجے پر پہنچ گئے ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جوئے روٹ… Continue 23reading آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ؛ محمد حفیظ کیرئیر کے بہترین درجے پر پہنچ گئے

ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز سپر وومن بن گئیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز سپر وومن بن گئیں

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک)ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز کودوست کےساتھ خوش گپیوں میں مصروف دیکھ کرنوجوان نےانکاموبائل فون چرالیالیکن سیرینا نےڈکیت کوجانےں ہیں دیا۔ پیچھا کرکے سیل فون واپس لے لیا۔سیرینا ولیمز امریکی شہر سان فرانسسکو کے ایک ریسٹورنٹ میں ڈنر کررہی تھیں۔اس دوران ایک شخص ان کا موبائل فون لے اڑا۔لیکن سیرینا ولیمز نے اس کی… Continue 23reading ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز سپر وومن بن گئیں

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، باﺅلرز میں یاسر شاہ کا دوسرا نمبر، یونس خان چھٹے نمبر پر چلے گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، باﺅلرز میں یاسر شاہ کا دوسرا نمبر، یونس خان چھٹے نمبر پر چلے گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے شارجہ ٹیسٹ کے بعد پلیئرز رینکنگ بھی جاری کر دی ہے جس کے مطابق باﺅلرز میں یاسر شاہ بدستور دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئی رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقہ کے ڈیل سٹین کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرا ر ہے… Continue 23reading ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، باﺅلرز میں یاسر شاہ کا دوسرا نمبر، یونس خان چھٹے نمبر پر چلے گئے

پیرس ماسٹر ٹورنامنٹ ،جون ایزنر نے روجر فیڈرر کو شکست دیدی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس ماسٹر ٹورنامنٹ ،جون ایزنر نے روجر فیڈرر کو شکست دیدی

پیرس(نیوز ڈیسک)امریکا کے جون ایزنر نے سوئٹزرلینڈ کے روجر فیڈرر کو شکست دیکر پیرس ماسٹر ٹورنامنٹ کے اگلے مرلے میں جگہ بنالی۔پیرس میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں امریکی کھلاڑی جون ایزنر نے روجر فیڈرر کے خلاف پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر جیتا۔دوسرے سیٹ میں سابق عاملی نمبر ون کھلاڑی نے کم بیک کرتے ہوئے چھ… Continue 23reading پیرس ماسٹر ٹورنامنٹ ،جون ایزنر نے روجر فیڈرر کو شکست دیدی

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد انگلش میڈیا اپنی ٹیم پر برس پڑا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد انگلش میڈیا اپنی ٹیم پر برس پڑا

لندن(نیوز دیسک)پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد انگلش میڈیا جہاں اپنی ٹیم پر برس پڑا وہیں شاہینوں پر طنز کرنے کی عادت بھی نہیں چھوڑی۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں کھلاڑیوں کو تیزی کے ساتھ سیکھنا ہوگا ورنہ ان کے کیرئرز مختصر ہوجائیں گے۔ جمی اینڈرسن کے اس بیان کو بنیاد بناکر دی گارجین نے… Continue 23reading پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد انگلش میڈیا اپنی ٹیم پر برس پڑا