بھارت نے پاکستان کی”پاک بھارت سیریز“ سے بھی ”مال بٹورنے“کامنصوبہ بنالیا
لاہور(نیوزڈیسک )روایتی حریف دو طرفہ سیریز کی بجائے سہہ ملکی ٹورنامنٹ پر غور کرے گا جس میں تیسری ٹیم اور وینیو بنگلہ دیش ہو سکتا ہے۔تجویز ہے کہ اس ٹورنامنٹ سے حاصل آمدن بھی تقسیم کر لی جائے ،پاکستان کرکٹ بور ڈ کے چےئرمےن شہریار خان اور چیف ایگزیکٹو نجم سیٹھی پاکستان بھارت کرکٹ سیریز… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کی”پاک بھارت سیریز“ سے بھی ”مال بٹورنے“کامنصوبہ بنالیا