لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز انگلینڈ میں ہونے کا امکان پیدا ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انگلش بورڈ کے سربراہ جائلز کلارک نے سیریز کی انگلینڈ میں میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کی سیریز دو مرحلوں میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔محدود اوورز کا حصہ اس سال سری لنکا جبکہ ٹیسٹ سیریز آئندہ سال انگلینڈ میں کھیلی جا سکتی ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ جائلز کلارک نے شہر یار خان اور ششانک منوہر کی دبئی ملاقات کی تفصیلات نہیں بتائیں تاہم بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں بورڈز کے درمیان سیریز سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے۔انڈین میڈیا کی جانب سے یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ دو ہزار سترہ میں دونوں ملکوں کے درمیان ایک مکمل سیریز بھی کھیلی جائے گی۔
پاک بھارت سیریز کیلئے ایسی جگہ منتخب جس کی توقع نہ تھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف



















































