پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

آفریدی کی بھارت سے پاکستان میں کھیلنے کی خواہش

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارت کو سیریز پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پڑوسی ملک کی ٹیم نے کڑے وقت میں ہمارا ساتھ دیا تو یہ پاکستانی شائقین کیلئے خوشی کی بات ہوگی ۔ان کے بقول وینیو کوئی بھی ہو پاک بھارت سیریز لازمی ہونی چاہیئے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی اور بورڈ کی اجازت کے بعد ہم بھارت میں ورلڈ ٹی 20 کھیلنے سے ہچکچاہٹ کا شکار نہیں ہوں گی ، روایتی حریف ممالک کے عوام کھیلوں کے دلدادہ ہین ، کرکٹ دونوں ممالک کے قربتیں بڑھاتی ہے ، اسے سیاست کی نذر کرنے کے بجائے پاک بھارت ٹیموں کو ہروقت ایک دوسرے سے کھیلنے کیلئے تیار رہنا چاہیئے ۔ پاکستانی شہرہ آفاق آل راﺅنڈر نے مزید کہا کہ ہم انتہائی برے حالات میں بھارت کا دورہ کرچکے ہیں ، انحصار اس بات پر ہے کہ کون کتنا پریشر لے سکتاہے ، ان کا کہنا تھا کہ ہمیں بھارت میں محبت ملتی ہے ، اور شائقین ہمیں کھیلتاہوا دیکھنا چاہتے ہیں ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…