منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

حکومت پنجاب نے مضر صحت ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)حکومت پنجاب نے مضر صحت ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔

خواتین کے حمل کے دوران پیچیدگیوں میں استعمال ہونے والی گولیوں اور پٹھو کی نشوونما کے لئے استعمال کئے جانے والے انجکشن کے مخصوص بیج کو مضر صحت قرار دے دیاگیا ہے۔متعلقہ امراض کی ادویات کے بیج فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ الرٹ کے مطابق فیصل آباد،گوجرانوالہ،کراچی اور لاہور کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کی جانب سیبیج کو مضر صحت قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…